January 2, 2026 10:41 AM
16
وزیراعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوَتر باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کرینگے۔
وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1898 میں دریافت ہوئے Piprahwa باقیات ابتدائی بدھ اِزم کے آثار قدیمہ کے مطالعہ کے سلسلے میں ایک مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نمائش ...