January 3, 2025 3:04 PM
سڈنی میں بارڈر-گواسگر ٹرافی کے فیصلہ کن پانچویں اور آخری کرکٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت کی پوری ٹیم 185 رن پر آؤٹ ہوگئی
کرکٹ میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور فیصلہ کُن آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کی پوری ٹیم 185 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ ...