January 2, 2026 10:11 PM

views 9

مرکز نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر جسٹس مہیش شرد چندر سونک کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔

مرکز نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر جسٹس مہیش شرد چندر سونک کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ قانون اور انصاف کی مرکزی وزارت کے ذریعے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس سونک کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ جسٹس سونک، جو فی الحال بمبئی ہائی کورٹ کے جج ہیں، اِس مہینے کی 8 ...

January 2, 2026 10:06 PM

views 9

بی جے پی نے آج الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں امن وقانون کی صورتحال مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔

بی جے پی نے آج الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں امن وقانون کی صورتحال مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔ نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی خوشامد کی سیاست کے سبب وہ اپنے دل میں درانداز...

January 2, 2026 10:04 PM

views 13

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی اقتصادی قوت بن جائے گا۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی اقتصادی قوت بن جائے گا۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ 2047 سے پہلے ہی بھارت کئی شعبوں میں ترقی یافتہ بن جائے گا۔ وہ چنئی کے ڈاکٹر ایم جی آر ایجوکیشنل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کر رہے ت...

January 2, 2026 10:02 PM

views 12

منشیات کو کنٹرول کرنے سے متعلق بیورو NCB نے بھارتی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب کا سفر کرنے سے پہلے دوائیاں لے جانے کے سلسلے میں درکار ضروری منظوری حاصل کرلیں۔

منشیات کو کنٹرول کرنے سے متعلق بیورو NCB نے بھارتی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب کا سفر کرنے سے پہلے دوائیاں لے جانے کے سلسلے میں درکار ضروری منظوری حاصل کرلیں۔ سعودی عرب کی جانب سے ایک الکٹرانک سروس پلیٹ فارم شروع کئے جانے کے بعد یہ مشورہ سامنے آیا ہے۔ اُن کے ملک میں داخل ہونے والے یا روا...

January 2, 2026 9:56 PM

views 26

بھارت نے پاکستان کے اِس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران، پنجاب میں بھارتی فوجی سہولیات پر حملہ کیا گیا

بھارت نے پاکستان کے اِن دعوئوں کو مسترد کردیا ہے کہ اُس نے آپریشن سندور کے دوران، پنجاب میں بھارتی فوجی سہولیات کو نشانہ بنایا تھا۔ بھارتی فوج کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان گمراہ کُن اور غیر تصدیق شدہ سیٹلائٹ تصویریں پھیلا رہا ہے جس میں بھارتی فوجی سہولیات پر حملوں کا جھوٹا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع ن...

January 2, 2026 9:54 PM

views 9

وزیر صحت جے پی نڈّا نے انڈین فارماکوپیا کا دسواں ایڈیشن جاری کیا۔ اس میں پہلی مرتبہ Blood Component Monographs for Transfusion Medicine کو متعارف کرایا گیا ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے اطلاع دی ہے کہ بھارت، WHO فارما کو ویجیلینس کانٹری بیوشن کے معاملے میں عالمی سطح پر اب 8 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔10 سال پہلے، بھارت، 123 ویں مقام پر تھا۔وزیر موصوف نے دواؤں کے معیار سے متعلق بھارت کی سرکاری کتاب ’انڈین فارما کوپِیا 2026-‘ کے دسویں ای...

January 2, 2026 9:49 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی، کل دلّی میں رائے پِتھوڑا کلچرل کمپلیکس میں مہاتما بدھ سے متعلق مقدس Piprahwa باقیات ’’روشنی اور کمل: بیدار شخصیت کے باقیات‘‘ کے گرینڈ انٹرنیشنل ایکسپوزیشن کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، کل دلّی میں رائے پِتھوڑا کلچرل کمپلیکس میں مہاتما بدھ سے متعلق مقدس Piprahwa باقیات ’’روشنی اور کمل: بیدار شخصیت کے باقیات‘‘ کے گرینڈ انٹرنیشنل ایکسپوزیشن کا افتتاح کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ ایکسپوزیشن مہاتما بدھ کی عظیم تعلیمات کو مزید مق...

January 2, 2026 9:47 PM

views 13

کابینہ سکریٹری ٹی وی سومناتھن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے اہم ترین پلیٹ فارم پرگتی کی وجہ سے ملک بھر میں بڑے پروجیکٹوں اور فلاح وبہبود کی اہم اسکیموں پر عمل آوری میں تیزی آئی ہے۔

کابینہ سکریٹری ٹی وی سومناتھن نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم کے انتہائی سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری کے اہم ترین پلیٹ فارم پرگتی سسٹم سے بڑے پروجیکٹوں اور فلاح وبہبود کی اہم اسکیموں پر عمل آوری میں تیزی آئی ہے۔ پرگتی کی حصولیابیوں کے متعلق نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب سومناتھن نے کہا...

January 2, 2026 9:46 PM

views 16

مرکز نے الیکٹرانک پُرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تحت 8 ریاستوں میں 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے الیکٹرانک صنعت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عالمی بازار میں مقابلہ آرائی کیلئے مقامی وسائل اور اعلیٰ معیار پر توجہ کریں

مرکز نے الیکٹرانک پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے حصے کے تحت22 نئی تجاویز کو منظوری دی ہے، جس میں اندازاً 41 ہزار 863 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ یہ تجاویز11 نشان زد مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کا احاطہ کرتی ہیں جن میں موبائل مینوفیکچرنگ، ٹیلی کوم، صارفین کیلئے الیکٹرانکس، اہم ترین نوعیت کی ال...

January 2, 2026 9:45 PM

views 16

وزیر دفاع نے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور پیشے ور لوگوں کی ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ یہ جان کر انتہائی تشویش ہوتی ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور وہ لوگ جو باوقار پیشوں سے وابستہ ہیں، وہ ملک اور معاشرے کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ اُدے پور میں ایک کالج کے یومِ تاسیس کی تقریبات سے آج خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات کہی۔ جناب سنگھ نے کہا کہ جدید...