January 11, 2025 4:20 PM
بھارتی ریلویز مہاکمبھ یاتریوں کو سہولت فراہم کرنے کی خاطر امرت اسنان کیلئے تین ہزار تین سو خصوصی ٹرینوں سمیت دس ہزار سے زیادہ ٹرینیں چلائے گی۔
پریاگ راج میں مہاکمبھ 2025 کے آغاز میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں عقیدت مندوں کو شہر پہنچانے کیلئے آمد و رفت کے مختلف ذرائع کا انتظام کیا گیا ہے۔ بھارتی ریلوے ن...