January 11, 2025 9:27 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کے اہم رول پر زور دیا ہے
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوان اہم رول ادا کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نئی سوچ اور نوجوانوں کے کام کے طریقے سے ب...