ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 9:54 AM

آسیان ملکوں کے ڈیجیٹل امور کے وزیروں کی پانچویں میٹنگ ADGMIN آج تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں شروع ہوگی۔

آسیان ملکوں کے ڈیجیٹل امور کے وزیروں کی پانچویں میٹنگ ADGMIN آج تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں شروع ہوگی۔ اِس میٹنگ میں، ڈیجیٹل پالیسیوں کے، آسیان کے وزیر یکجا ہوں گ...

January 13, 2025 9:51 AM

مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شام ساڑھے سا...

January 13, 2025 9:50 AM

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی سے پاک بھارت“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی سے پاک بھارت“ کے موضوع پر ایک ...

January 13, 2025 9:48 AM

خواتین کرکٹ میں بھارت نے کل راجکوٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 116 رن سے شکست دے کر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔

خواتین کرکٹ میں بھارت نے کل راجکوٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 116 رن سے شکست دے کر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز...

January 13, 2025 9:45 AM

انڈین سپرلیگ ISL فٹبال میں، کل ممبئی Arena اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں، جمشیدپور FCنے میزبان ممبئی سِٹی FCکو تین-صفر سے شکست دے دی۔

انڈین سپرلیگ ISL فٹبال میں، کل ممبئی Arena اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں، جمشیدپور FCنے میزبان ممبئی سِٹی FCکو تین-صفر سے شکست دے دی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی جمشیدپور FC پوائن...

January 12, 2025 10:18 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے آئندہ منگل کو منائے جانے والے مکر سنکرانتی، پونگل اور م...

January 12, 2025 10:16 PM

عام آدمی پارٹی کے دو ایم ایل اے، بنگلہ دیشی دراندازوں کیلئے جعلی آدھار کارڈ بنانے کے عمل میں مبینہ طور پر ملوث رہے ہیں: اسمرتی ایرانی

بی جے پی  کی سینئر رہنما اسمرتی ایرانی نے آج کہا کہ عام آدمی پارٹی کے دو MLA، بنگلہ دیشی دراندازوں کیلئے جعلی آدھار کارڈ بنانے کے عمل میں مبینہ طور پر ملوث رہے ہیں۔ نئی ...

January 12, 2025 10:14 PM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہاراشٹر کے شِرڈی قصبے میں مقامی اداروں کے انتخابات کیلئے شَنکھ بجایا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہاراشٹر کے شِرڈی قصبے میں مقامی اداروں کے انتخابات کیلئے شَنکھ بجایا۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مہا وِجے کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔ انہ...

January 12, 2025 10:12 PM

اتراکھنڈ میں پوڑی گڑوال ضلع میں Sirauli کے نزدیک ایک بس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے

اتراکھنڈ میں پوڑی گڑوال ضلع میں Sirauli کے نزدیک ایک بس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی ا...