January 13, 2025 9:48 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مویشی ملک کی دیہی معیشت اور دیہی کنبوں کی آمدنی میں اہم رول ادا کرتے ہیں
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مویشی ملک کی دیہی معیشت اور دیہی کنبوں کی آمدنی میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ صدر جمہوریہ آج راشٹرپتی بھون سے ورچوئل وسیلے سے قومی ڈی...