January 14, 2025 10:19 AM
مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت کا مذہبی اہمیت کے حامل شہروں میں شراب پر پابندی نافذ کرنے پر غور
مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت مذہبی اہمیت کے حامل شہروں میں شراب پر پابندی نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یہ معلومات وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ایک ویڈیو پیغام میں دی۔ ...