ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 14, 2025 9:50 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہلدی سے متعلق قومی بورڈ کے قیام کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سے ہلدی کی پیداوار میں اختراع، عالمی ترقی اور ویلیو ایڈیشن کی یقین دہانی ہوگی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہلدی سے متعلق قومی بورڈ کے قیام کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے اِس بورڈ کے قیام کو، ملک کے، خاص طور پر ہلدی کے محنت کش ک...

January 14, 2025 9:48 PM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ جموں وکشمیر، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے بغیر ادھورہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے قبضے والے کشمیر سے، دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو منہدم کرنا ہوگا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے بغیر ادھورا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مذہب کی بنیاد پر تفریق کا سامنا ہے۔ سابقہ فوجیوں ...

January 14, 2025 9:47 PM

بھارت نے روس میں ایک بھارتی باشندے کی موت پر، روسی حکام سے بات کی ہے۔ اُس نے روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے بقیہ بھارتی باشندوں کو، کام کاج سے جلد رخصت کرنے کے مطالبے کو دوہرایا

بھارت نے روس میں ایک بھارتی باشندے کی موت کے معاملے پر، ماسکو میں روسی حکام اور نئی دلّی میں روسی سفارتخانے کے ساتھ سختی سے بات کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے اِس مطالبے...

January 14, 2025 9:45 PM

مکرسنکرانتی، پونگل، بیہو اور اتراین تہوار، روایتی جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں۔ مہاکنبھ میں امرت اسنان کے دوران تین کروڑ پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پوتر اسنان کیا

مکرسنکرانتی، پونگل، بیہو اور اُترائن کے تہوار، آج ملک بھر میں نہایت روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائے جا رہے ہیں۔ کرناٹک اور آندھرا پردیش میں مکرسنکرانتی اور تمل ناڈو...

January 14, 2025 9:44 PM

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کو ہر طرح کے موسم اور آب و ہوا کے لئے تیار اسمارٹ ملک بنانے کے لئے ’مشن موسم‘ کا آغاز کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کو ہر طرح کے موسم اور آب و ہوا کے لئے تیار اسمارٹ ملک بنانے کے لئے ’مشن موسم‘ کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے نئی دلی کے بھارت منڈپم میں، ...

January 14, 2025 9:41 PM

دلّی میں آج سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور پارٹیاں مختلف معاملات پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات در الزامات عائد کر رہی ہیں

دلّی میں آج سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور پارٹیاں مختلف معاملات پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات در الزامات عائد کر رہی ہیں۔BJP نے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دلّی س...

January 14, 2025 9:40 PM

جموں وکشمیر کے راجوری ضلعے میں آج لائن آف کنٹرول کے پاس ایک حادثاتی دھماکے میں کم سے کم چھ فوجی جوان زخمی ہوگئے

جموں وکشمیر کے راجوری ضلعے میں آج لائن آف کنٹرول کے پاس ایک حادثاتی دھماکے میں کم سے کم چھ فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ معمول ...

January 14, 2025 9:38 PM

حکومت کا جدید ترین بھاشنی پلیٹ فارم، اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آنے والے عقیدتمندوں اور یاتریوں کو کثیر لسانی رسائی فراہم کر رہا ہے۔

حکومت کا جدید ترین بھاشنی پلیٹ فارم، اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آنے والے عقیدتمندوں اور یاتریوں کو کثیر لسانی رسائی فراہم کر رہا ہے۔ الیکٹرانکس اور اطلاع...

January 14, 2025 9:36 PM

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی اترپردیش میں دور دور تک بجلی چمکنے کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی اترپردیش میں دور دور تک بجلی چمکنے کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، ذیلی ہمالیائی مغربی ...