ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 3:06 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارتی بحریہ میں تین نئے بحری جنگی جہازوں کی شمولیت سے بھارت ایک اہم بحری طاقت بننے کیلئے تیار ہے۔

بھارتی دفاعی فورسز اور آتم نربھر بھارت پہل کو ایک بڑی جہت دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے تین فرنٹ لائن بحری جہازوں INS سورت، INS نیل گری اور INS Vaghsheer کو آج ممبئی میں بح...

January 15, 2025 2:58 PM

فوج کے 77 ویں یوم تاسیس کے موقعے پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے ملک کی خدمت کے لئے بھارتی فوج کی ستائش کی ہے۔

فوج کے دن کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندر مودی اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے ملک کے بہادر فوجیوں آزمودہ کار شخصیات اور اُن کے اہل خانہ ک...

January 15, 2025 2:53 PM

میک اِن انڈیا اقدام کو اجاگر کرتے ہوئے جرمنی کے فرینک فرٹ میں Heimtextil 2025 میں بھارتی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔

ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے بھارت کے ایک مسابقتی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ابھرنے کی حکمت عملی میک اِن انڈیا پہل کو اجاگر کیا۔ جرمنی کے Frankfurt میں Heimtextile 2025 میں بھ...

January 15, 2025 2:51 PM

بھارتی موسمیات محکمے نے گھنے کہرے کے سبب دلّی اور ملحقہ علاقوں میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں جبکہ کئی پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔

 دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے اور کم دکھائی دینے کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہورہی ہیں۔ بھارت کے محکمہ موسمیات IMD کے مطابق دلی میں آج صبح نو بجے ...

January 15, 2025 2:48 PM

گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامیں میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری

خواتین کرکٹ میں، گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بل...

January 15, 2025 10:46 AM

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم بھارت کے اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم بھارت کے اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ساتھ اعلیٰ سطحی وفد ہے، جس میں وزراء، ممبر پارلیمنٹ اور افسران ہ...

January 15, 2025 10:45 AM

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔ مکرسنکرانتی امرت اسنان کے موقع پر کل تریوینی سنگم پر ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ اس ثقافتی تقریب سے ہمارے ...