January 3, 2026 10:11 AM

views 27

مرکزی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے والے فحش مواد کے معاملے پر AI ٹول Grok سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فرام X کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ جس میں اس سے فحش مواد کو ہٹانے کیلئے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فحش مواد تخلیق کرنے اور شیئر کرنے کے لیے Grok-AI کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ بھارت میں آپریٹ کرنے والے X کے اعلیٰ تعمیلی ...

January 3, 2026 10:10 AM

views 7

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے اندور میں آلودہ پینے کے پانی کے واقعے کے سلسلے میں ریاستی حکومت کے عہدیداروں کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے اندور میں آلودہ پینے کے پانی کے واقعے کے سلسلے میں ریاستی حکومت کے عہدیداروں کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اندور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور ایڈیشنل کمشنر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے ایڈیشنل کمشنر کو فوری طور ...

January 3, 2026 10:08 AM

views 10

حکومت نے ٹیکسٹائل کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات PLI اسکیم کے تحت نئی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے ٹیکسٹائل کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات PLI اسکیم کے تحت نئی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سال 31 مارچ تک اب درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ٹیکسٹائل کی وزارت نے کہا کہ تاریخ میں یہ توسیع پچھلے سال اگست میں درخواستوں کے پورٹل دوبارہ کھولے جانے کے بعد موصول...

January 3, 2026 10:07 AM

views 12

مرکز نے الیکٹرانک پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے حصے کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس میں تقریباً 41 ہزار 863 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری شامل ہے۔

          مرکز نے الیکٹرانک پرزوں کی مینوفیکچرنگ اسکیم کے تیسرے حصے کے تحت 22 نئے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس میں تقریباً 41 ہزار 863 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ یہ پروجیکٹس11 نشان زد مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کا احاطہ کرتے ہیں، جن میں موبائل مینوفیکچرنگ، ٹیلی مواصلات، صارفین کیلئے الیکٹرانکس،...

January 3, 2026 10:01 AM

views 33

سال 2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں نے عملی طور پر پیشرفت کی شکل اختیار کی اور ارادے حقیقی اثرات میں تبدیل ہوئے۔

سال 2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں نے عملی طور پر پیشرفت کی شکل اختیار کی اور ارادے حقیقی اثرات میں تبدیل ہوئے۔ آج اس خصوصی سیریز ’اصلاحات کے سال‘ میں ہم آپ کو 2025 کے دوران مالیاتی شعبے میں بھارت کی پیشرفت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ 2025 میں مساوات، اختراع، ٹیکنالوجی اور...

January 3, 2026 9:59 AM

views 7

بھارتی محکمہئ موسمیات نے دلّی، ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے دلّی، ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے  ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ہماچل پردیش میں کہیں -کہیں سرد لہر کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ مشرقی اترپردیش، ہماچل پردیش اور بہار میں پیر کے روز تک شدید سردی کی صورتحال برقرار ...

January 3, 2026 10:25 AM

views 6

NCR ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطّہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم کے سازگار حالات کے باعث فضائی معیار میں نمایاں بہتری کے بعد GRAP کے تیسرے مرحلے کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔

NCR ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطّہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم کے سازگار حالات کے باعث فضائی معیار میں نمایاں بہتری کے بعد GRAP کے تیسرے مرحلے کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ تیسرے مرحلے کے نفاذ کے ختم ہونے کے بعد نجی تعمیرات اور انہدام کی سرگرمیاں، کانکنی اور اس سے منسلک ...

January 3, 2026 9:47 AM

views 14

19 سال سے کم عمر کے مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم، تین میچوں کی سیریز کا پہلا یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی    میچ آج جنوبی افریقہ کے ساتھ Benon کے Willowmoore Park میں کھیلے گی۔

19 سال سے کم عمر کے مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم، تین میچوں کی سیریز کا پہلا یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی    میچ آج جنوبی افریقہ کے ساتھ Benon کے Willowmoore Park میں کھیلے گی۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ 19 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کا ICC عالمی کپ، جو 15 جنوری سے شروع ہونے والا ...

January 3, 2026 9:46 AM

views 9

ہاکی میں، رانچی کے Marang Gomke Jaipal Singh Munda Astro Turf اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین ہاکی انڈیا لیگ2025-26 کے ایک مقابلے میں رانچی رائلس نے JSW سورما ہارکی کلب کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔

ہاکی میں، رانچی کے Marang Gomke Jaipal Singh Munda Astro Turf اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین ہاکی انڈیا لیگ2025-26 کے ایک مقابلے میں رانچی رائلس نے JSW سورما ہارکی کلب کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔ کل شام کھیلے گئے اس میچ میں دونوں گول Rutuja Dadaso Pisal اور ساکشی رانا نے کیے۔

January 3, 2026 9:44 AM

views 14

کل جنوبی اور وسطی میکسیکو میں 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آنے سے کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی  ہو گئے۔

کل جنوبی اور وسطی میکسیکو میں 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آنے سے کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی  ہو گئے۔ میکسیکو کے زلزلے کی پیمائش کے قومی ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوبی ریاست Guerrero کے قصبے San Marcos کے قریب تھا، جو بحرالکاہل کے ساحلی تفریحی شہر Acapulco کے نزدیک واقع ہے۔ Guerrero میں...