January 17, 2025 10:09 AM
بیڈمنٹن میں، آج نئی دلّی میں انڈیا اوپن بیڈمنٹن کے خواتین کے سنگلز کوارٹر فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ انڈونیشیا کی کھلاڑی سے ہوگا
انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں آج نئی دلّی کے K D Jadhav Indoor اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کی بھارتی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو خواتین کی سنگلز کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی Gregoria Mariska Tunjung ک...