ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 2:41 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے دس ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام دو علاقوں میں سومتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ پراپرٹی کارڈس تقسیم کئے۔ اِس اسکیم کا مقصد زمین کے بندوبست کے معاملے میں دیہی برادریوں کو بااختیار بنانا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے Svamitva اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کئے۔ یہ پراپرٹی کارڈز 10 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علا...

January 18, 2025 2:39 PM

ستر ارکان پر مشتمل دلی اسمبلی انتخابات کیلئے 1500 سے زیادہ کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال آج کی جارہی ہے

70 ارکان پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کُل ایک ہزار 521 کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن 680 نامزدگ...

January 18, 2025 2:36 PM

کولکاتا میں سیالدہ کی ایک عدالت آج سہ پہر آر جی کر اسپتال آبروریزی اور قتل کیس میں اپنا فیصلہ سنائے گی

سیالدہ کی ایک عدالت کے ذریعے آج کولکاتا میں آرجی کر میڈیکل کالج کیس سے متعلق فیصلہ سنایا جائے گا۔ اِس فیصلے کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ تحقیقاتی ایجنسی CBI نے اِس کیس م...

January 18, 2025 2:34 PM

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے پہلے مرحلے کے تحت 735 فلسطینی قیدیوں اور 33 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا

اسرائیل، غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت 735 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جس پر اُس نے حماس کے ساتھ اتفاق کیا ہے۔ اسرائیل کی وزارتِ ...

January 18, 2025 2:32 PM

بیڈمنٹن میں انڈیا اوپن کے سیمی فائنل میں آج شام چراغ سیٹھی اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کا سامنا ملیشیا کی جوڑی سے ہوگا

بیڈمنٹن میں انڈیا اوپن کے سیمی فائنل میں آج شام چراغ سیٹھی اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کا سامنا Goh Sze Fei  اور Nur Izzuddin پر مشتمل ملیشیا کی جوڑی سے ہوگا۔×...

January 18, 2025 10:12 AM

مدھیہ پردیش میں، 15 لاکھ 63 ہزار سے زیادہ مستفیدین، Svamitva اسکیم کے تحت وزیر اعظم سے پراپرٹی کارڈ حاصل کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں، 15 لاکھ 63 ہزار سے زیادہ مستفیدین، Svamitva اسکیم کے تحت وزیر اعظم سے پراپرٹی کارڈ حاصل کریں گے۔ ای-تقسیم تقریب کے تحت مستفیدین کو، آج پراپرٹی کارڈ فراہم ک...

January 18, 2025 10:10 AM

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا۔

          پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 31 جنوری کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گی۔ مرکزی بجٹ یکم فروری ...

January 18, 2025 10:09 AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے، دفاعی اور سلامتی منظرنامے میں بڑھتی کشیدگی کے مدِّ نظر ملک کے جارحانہ اور دفاعی ردِّ عمل کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے، دفاعی اور سلامتی منظرنامے میں بڑھتی کشیدگی کے مدِّ نظر ملک کے جارحانہ اور دفاعی ردِّ عمل کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہ...

January 18, 2025 10:07 AM

وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔

وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ خلائی صورتحال سے متعلق بید...

January 18, 2025 10:02 AM

بین الاقوامی مالی ادارہ، IMF نے اگلے دو مالی سالوں، 2025-26 اور 2026-27 کے لیے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رہنے کا تخمینہ لگایاہے جو کہ اس کی صلاحیت کے عین مطابق ہے۔

بین الاقوامی مالی ادارہ، IMF نے اگلے دو مالی سالوں، 2025-26 اور 2026-27 کے لیے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رہنے کا تخمینہ لگایاہے جو کہ اس کی صلاحیت کے ...