January 19, 2025 9:35 PM
اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کوالالمپور میں بھارت نے ویسٹ انڈیز پر 9 وکٹ سے جیت حاصل کی
اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکت سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے دفاعی چمپئن بھارت کے سامنے جیت کی...