ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 10, 2024 10:54 AM

 ہانگ کانگ میں جاری سینئر ایشین جوڈو اوپن میں بھارتی ایتھلیٹس نے تین کانسے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔

ٹیبل ٹینس میں اٹلی کے Lignano Sabbiadoro میں WTT Youth Contender میں بھارت کی Syndrela Das نے 15سال سے کم عمرکی لڑکیوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔انھوں نے کَل رات فائنل میں Divyanshri Bhowmick کو 3-2 سے...

November 9, 2024 9:44 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مہایوتی سرکار نے مراٹھواڑہ خطے کی ترقی کیلئے انتھک کام کیا ہے

وزیر اعظم اور BJP کے سینئر رہنما نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مہایوتی سرکار نے مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے کی ترقی کیلئے انتھک کام کیا ہے۔ ناندیڑ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ...

November 9, 2024 9:43 PM

جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم عروج پر ہے۔ BJP کے سینئر لیڈر امت شاہ اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے چناؤ ریلیوں سے خطاب کیا

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زور وشور سے جاری ہے۔ NDA اور آئی این ڈی آئی اے دونوں کے رہنما اپنی پارٹی کے امیدواروں کے حق میں ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے...

November 9, 2024 9:42 PM

اتراکھنڈ آج اپنا 25 واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس موقع پر اتراکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی کی ہے

اتراکھنڈ آج اپنا 25 واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس موقع پر اتراکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی کی ہے۔ ایک سوشل می...

November 9, 2024 9:39 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ معاشرے کی بہتری کا یہ سب سے موثر طریقہ ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج زور دے کر کہا ہے کہ تحقیق اور جدت طرازی، کسی بھی ترقی یافتہ ملک کے نشانے کے حصول کیلئے ضروری ہیں۔ آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آ...

November 9, 2024 9:38 PM

خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ سرکاری شعبے کے بینکوں کیلئے اِس مالی سال میں MSMEs کو پانچ اعشاریہ سات-پانچ لاکھ کروڑ روپے قرض دینے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے

خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ سرکاری شعبے کے بینکوں کیلئے اِس مالی سال میں MSMEs کو پانچ اعشاریہ سات-پانچ لاکھ کروڑ روپے قرض دینے ک...

November 9, 2024 9:37 PM

کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی ایشیا 2025 کے سرکردہ 100 اداروں میں سات بھارتی اداروں کو شامل کیا گیاہے

کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی ایشیا 2025 کے 100 سرکردہ تعلیمی اداروں میں 7 بھارتی اداروں کو شامل کیا گیا ہے۔ بھارت نے سرکردہ 50 یونیورسٹیوں میں سے 2 اور سرکردہ 100 یونیو...

November 9, 2024 9:36 PM

حکومت نے حج کے سفر کو آسان بنانے کے لئے کئی اصلاحات نافذ کی ہیں، جن سے بہتر رسائی اورسہولت کے لئے ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے

حکومت نے حج کے سفر کو آسان بنانے کے لئے کئی اصلاحات نافذ کی ہیں، جن سے بہتر رسائی اورسہولت کے لئے ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کے ان اقدامات نے خ...