ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 21, 2025 2:40 PM

چھتیس گڑھ – اڈیشہ سرحد پر ماؤ نوازوں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 14 ماؤ نواز مارے گئے ہیں، جن میں سے ایک ماؤ نواز پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا

  چھتیس گڑھ اور اڈیشہ سرحد پر پچھلی رات ایک بین ریاستی  مشترکہ کارروائی میں کم از کم 14 ماؤنواز مارے گئے۔ گولی باری میں مارے گئے 14 ماؤنوازوں میں وہ ماؤنواز بھی شامل ...

January 21, 2025 2:38 PM

مغربی بنگال سرکار نے RG Kar آبرو ریزی اور قتل کیس کے مجرم سنجے روئے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے

مغربی بنگال سرکار نے سنجے روئے کو عمرقید کی سزا سنائے جانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اور اُسے سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کور...

January 21, 2025 2:35 PM

بی جےپی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کے چناؤ منشور کا دوسرا حصہ جاری کردیا ہے۔ پارٹی نے مقابلہ جاتی امتحانات کیلئے نوجوانوں کے واسطے 15 ہزار روپے کی مالی امداد اور ضرورتمند طلباء کیلئے KG  سے لے کر پوسٹ گریجویٹ تک مفت تعلیم کا وعدہ کیا ہے

BJP نے مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے دلّی کے نوجوانوں کو 15 ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے سنکلپ پتر کا دوسرا حصہ جاری کرتے ہوئے BJP ک...

January 21, 2025 2:33 PM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی ایگزیکیٹو احکامات پر دستخط کئے ہیں، جن میں عالمی صحت تنظیم اور آب و ہوا سے متعلق پیرس سمجھوتے سے امریکہ کے الگ ہونے کا معاملہ بھی شامل ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ریکارڈ تعداد میں ایگزیکیٹو احکامات پر دستخط کئے ہیں۔ بڑی تعداد میں موجود ...

January 21, 2025 2:29 PM

کوالالمپور میں 19 سال سے کم عمر لڑکیوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ  کپ میں گروپ اے کے میچ میں موجودہ چیمپئن بھارت نے میزبان ملیشیا کو 10 وکٹ سے کراری شکست دی

کوالالمپورکےOval  اسٹیڈیم میں 19 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں گروپ اے میں دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان ملیشیا کے درمیان میچ میں بھارت نے ملیشیا...

January 21, 2025 9:50 AM

خارجی امور کی وزارت اور اترپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ 2025 کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بیرونِ ممالک کے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کا ایک اجلاس منعقد کیا

خارجی امور کی وزارت اور اترپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ 2025 کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بیرونِ ممالک کے صحافیوں کے ساتھ ب...