November 6, 2024 9:50 AM
امریکہ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ کچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی ہے۔
لاکھوں امریکی، ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں سے کسی ایک کو، ملک کا نیا صدر منتخب کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ووٹنگ کَل شروع ہوئی تھی...