November 6, 2024 2:32 PM
نیتی آیوگ نے پانی کی بچت کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی خاطر آج سے 15 روزہ جل اتسو کا آغاز کیا ہے
نیتی آیوگ نے پانی کے بندوبست، بچت اور اِس کی پائیدار دستیابی کے تئیں بیداری اور حساسیت لانے کے مقصد سے، آج سے 15 روزہ ”جَل اُتسو“ کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم پچھلے سال دسم...