November 6, 2024 2:46 PM
مشہور ومعروف لوک گلوکارہ شاردہ سنہا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ کل بہار کے پٹنہ میں ادا کی جائیں گی
مشہور ومعروف لوک گلوکارہ شاردہ سنہا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ کل بہار کے پٹنہ میں ادا کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے یہ اعلان کیا ہے۔ شاردہ سنہا ک...