January 24, 2025 2:53 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں میدان جنگ میں نگرانی کے نظام SANJAY کا آغاز کیا
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں میدان جنگ میں نگرانی کے نظام SANJAY کا آغاز کیا۔ اِس نگراں نظام سے میدان جنگ میں شفافیت میں اضافہ ہوگا اور مستقبل کے میدان جنگ می...