November 6, 2024 2:44 PM
بہار میں آج چھٹھ پوجا کے دوسرے روز Kharna کی رسم ادا کی گئی
بہار میں آج چھٹھ پوجا کے دوسرے روز Kharna کی رسم ادا کی گئی۔ سوریہ بھگوان اور اُن کی ماتا چھٹھی میا کی پوجا کے بعد عقیدت مند کھیر اور روٹی کو Kharna پرساد کے طور پر کھاتے ہیں۔...