ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 3:09 PM

 پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سوِل دفاع اور اصلاحی خدمات سے متعلق 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ کے موقع پر شجاعت اور خدمات کے تمغوں سے نوازا گیا

پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سول ڈیفینس اور اصلاحات سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے کُل 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر بہادری اور خدمات کے لئے  تمغ...

January 25, 2025 3:04 PM

امریکہ کی سپریم کورٹ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے تہور رانا کی بھارت حوالگی کو منظوری دے دی ہے

امریکی سپریم کورٹ نے، ممبئی دہشت گردانہ حملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے، تہور رانا کی بھارت حوالگی کو منظوری دے دی ہے۔ اس کیس میں، قصوروار دیے جانے کے خلاف دائر کی گئی ا...

January 25, 2025 3:02 PM

 آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج سہ پہر میلبرن میں خواتین سنگلز کے خطابی مقابلے میں دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka کا سامنا Madison Keys سے ہوگا

 آسٹریلین اوپن ٹینس میں آج سہ پہر میلبرن کے Rod Laver Arena میں خواتین سنگلز کے خطابی مقابلے میں بیلاروس سے تعلق رکھنے والی عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka کا...

January 25, 2025 10:39 AM

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اعتبار اور صلاحیت دو اہم ترین عوامل ہیں، جن سے بھارت میں عالمی سطح پر سرمایہ کار راغب ہوتے ہیں۔

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اعتبار اور صلاحیت دو اہم ترین عوامل ہیں، جن سے بھارت میں عالمی سطح پر سرمایہ کار راغب ہوتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں عالمی اقت...

January 25, 2025 10:37 AM

آکاشوانی اور دوردرشن کَل کرتویہ پتھ سے 76 ویں  یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی رواں نشریات کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

آکاشوانی اور دوردرشن کَل کرتویہ پتھ سے 76 ویں  یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی رواں نشریات کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ نشریات آکاشوانی اور دوردرشن کے پورے  نیٹ ورکس اور WAVES OTT ...

January 25, 2025 10:08 AM

نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر کَل، 76 ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں، تقریباً 10 ہزار خصوصی مہمانوں کو، مدعو کیا گیا ہے۔

نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر کَل، 76 ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں، تقریباً 10 ہزار خصوصی مہمانوں کو، مدعو کیا گیا ہے۔ اِن شخصیتوں کو قومی تقاریب میں، لوگوں کی شرکت میں اضاف...

January 25, 2025 10:07 AM

ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم جمہوریہ کی ماقبل شام، آکاشوانی کا مشہور اور معروف پروگرام اور شاعروں کا قومی سمپوزیم، سروبھاشا کوی سمیلن نشر کیا جائے گا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم جمہوریہ کی ماقبل شام، آکاشوانی کا مشہور اور معروف پروگرام اور شاعروں کا قومی سمپوزیم، سروبھاشا کوی سمیلن نشر کیا جائے گا۔ اس پروگرام کو آ...