January 25, 2025 9:26 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ یہ فخر کی بات ہے کہ بھارت، دنیا کی سب سے بڑی، متنوع، نوجوان، سب کی شمولیت والی اور احساسات کی حامل جمہوریت ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ یہ فخر کی بات ہے کہ بھارت، دنیا کی سب سے بڑی، متنوع، نوجوان، سب کی شمولیت والی اور احساسات کی حامل جمہوریت ہے۔ آج سہ پہر نئی دلّی م...