November 10, 2024 9:44 PM
جھارکھنڈ اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کی چناؤ مہم کیلئے اب محض ایک دن باقی رہ گیا ہے اور سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنما ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی مہم ختم ہونے میں اب جبکہ محض ایک دن باقی بچا ہے، مختلف سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما اپنے اپنے امیدواروں کیلئے حمایت حاص...