January 4, 2026 2:37 PM

views 7

آئی ایم ڈی نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اترپردیش، بہار اور اڈیشہ میں کَل تک کہرے اور بہت گہری دھند چھائے رہنے کی وارننگ جاری کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اترپردیش، بہار اور اُڈیشہ میں کَل تک کہیں گہرا اور کہیں بہت گہرا کہرا چھانے کیلئے اورینج وارننگ جاری کی ہے۔ IMD کے مطابق، اگلے تین دن کے دوران، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں شدید سردی اور سرد لہر چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہئ موسمیا...

January 4, 2026 2:35 PM

views 10

وینیزوئیلا میں جاری بحران کے دوران Tesla کے CEO ایلن مَسک نے اعلان کیا ہے کہ SpacX کی ملکیت والا اِسٹار لِنک، تین فروری تک وینیزوئیلا کی عوام کیلئے مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا

وینیزوئیلا میں جاری بحران کے دوران Tesla کے CEO ایلن مَسک نے اعلان کیا ہے کہ SpacX کی ملکیت والا اِسٹار لِنک، تین فروری تک وینیزوئیلا کی عوام کیلئے مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا۔ یہ اقدام امریکی کارروائی کے بعد کیا گیا، جس کی وجہ سے صدر Nicolas Maduro اقتدار سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ یہ اعلان ...

January 4, 2026 2:34 PM

views 11

جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے آج سمندر کی جانب مختلف بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد، ایمرجنسی الرٹ جاری کیا ہے

جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے آج سمندر کی جانب مختلف بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد، ایمرجنسی الرٹ جاری کیا ہے۔ میزائل داغے جانے سے چند گھنٹے قبل ہی، جنوبی کوریا کے صدر، چین کیلئے روانہ ہوئے تھے، جہاں اُن کا شمالی کوریا کے نیوکلیائی پروگرام سے متعلق امور پر بات چیت کرنے کا امکان ہے۔ جنوبی کوریا کے...

January 4, 2026 2:34 PM

views 14

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 فروری سے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا ہے

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 فروری سے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس صبح 10 بجے ایوان سے اُن کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ عمرعبداللہ سرکار نے، رمضان المبارک کے مہینے کے مدنظر بجٹ اجلاس کو وقت سے پہلے طلب کیا ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ تقریباً 20 فروری...

January 4, 2026 2:33 PM

views 8

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کٹھوعہ میں آنے والے حالیہ سیلاب میں تباہ ہونے والے ڈھانچوں کی تعمیرِ نو کیلئے مختص کئے جانے والے فنڈس پر نظرثانی کی ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کٹھوعہ میں آنے والے حالیہ سیلاب میں تباہ ہونے والے ڈھانچوں کی تعمیرِ نو کیلئے مختص کئے جانے والے فنڈس پر نظرثانی کی ہے۔ مرکزی وزیرِ موصوف نے کہا کہ مرکز نے جموں و کشمیر میں سرکاری املاک اور بنیادی ڈھانچے کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے ایک ہزار 400 کروڑ روپے سے زیادہ کی ر...

January 4, 2026 2:33 PM

views 11

جموں و کشمیر میں، Arnia، آر ایس پورا اور Kanachak نامی سرحدی گاؤوں کے تقریباً 85، Village ڈیفنس گروپ، جموں کی ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں تربیت حاصل کررہے ہیں

جموں و کشمیر میں، Arnia، آر ایس پورا اور Kanachak نامی سرحدی گاؤوں کے تقریباً 85، Village ڈیفنس گروپ، جموں کی ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں تربیت حاصل کررہے ہیں۔ اِس تربیتی پروگرام کا افتتاح SSP جموں جوگیندر سنگھ نے کیا۔ تربیت میں خودکار رائفلوں کو استعمال کرنا، Miner Tactics، ذاتی دفاع، بنکروں کی تعمیر کرن...

January 4, 2026 2:31 PM

views 11

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ECINet ایپ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی تجاویز پیش کریں

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ECINet ایپ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی تجاویز پیش کریں۔ ECINet ایک متحدہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد ووٹر خدمات اور انتخابات سے متعلق معلومات کو زیادہ موثر بنانا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، شہری ECINet ایپ میں موجود Submit a Suggestion ٹیب ...

January 4, 2026 9:53 AM

views 11

اقوام متحدہ سلامتی کونسل وینیزویلا میں امریکہ کی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کرنے کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرے گا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ، وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرے گا۔ یہ میٹنگ کونسل کے ایک غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر طلب کی گئی ہے اور چین اور روس کے مستقل ممبروں کی طرف سے اس میٹنگ کو بلائے جانے کی حمایت کی گئی ہے۔ اق...

January 4, 2026 9:52 AM

views 17

حکومت نے، بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وینیزویلا کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔

وزارت خارجہ نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں بھارتی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ وینیزوئیلا کے حالیہ واقعات کے پیش نظر اس ملک میں سبھی غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کیا جائے اور وینیزوئیلا میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ انتہائی محتاط رہیں اور اپنی نقل و حمل کو محدود رکھی...

January 4, 2026 9:50 AM

views 16

انتخابی کمیشن نے، ECI نیٹ ایپ کو بہتر بنانے کیلئے شہریوں سے رائے طلب کی ہے۔

انتخابی کمیشن نے ECINET ایپ میں بہتری لانے کیلئے شہریوں سے مشورے طلب کیے ہیں۔ یہ ایک ایسا مربوط ڈجیٹل پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد ووٹر خدمات اور ان سے متعلق معلومات کو وسعت دینا ہے۔ شہری 10 جنوری تک ECINET ایپ پر Submit a Suggstion ٹیب کے ذریعے اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ انتخابی کمیشن کے مطابق  ECINET ا...