January 21, 2026 10:13 PM
3
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی مانگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے علاوہ کوئی بھی ملک گرین لینڈ کو تحفظ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا ہے کہ امریکہ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے مذاکرات کی کوشش کی ہے کیونکہ امریکہ کے علاوہ، کوئی بھی ملک گرین لینڈ کو تحفظ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے Davos میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب ٹرمپ نے گرین لینڈ معاملے پر ام...