January 4, 2026 9:39 PM

views 8

آج بریل رسم الخط کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بینائی سے محروم افراد کے لیے بریل رسم الخط کے عظیم موجد لوئس بریل کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔

آج بریل رسم الخط کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بینائی سے محروم افراد کے لیے بریل رسم الخط کے عظیم موجد لوئس بریل کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ لوئس بریل 4 جنوری 1809 کو شمالی فرانس کے قصبے Coupvray میں پیدا ہوئے تھے۔ بریل رسم الخط چھ ابھری ہوئی نقطوں کے نظام پر مشتمل ہے، جس کے ذریعے...

January 4, 2026 9:38 PM

views 6

ایران میں ایک ہفتے سے جاری بدامنی کے دوران کم سے کم16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

ایران میں ایک ہفتے سے جاری بدامنی کے دوران کم سے کم16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث شروع ہونے والے مظاہرے پورے ایران میں پھیل گئے ہیں، جو گزشتہ تین برسوں میں حکام کے لیے سب سے سنگین اندرونی چیلنج بن چکے ہیں۔ یہ مظاہرے گزشتہ ماہ کی28 تاریخ کو شدید معاشی بحران کے ب...

January 4, 2026 9:37 PM

views 7

اوپیک پلس نے اصولی طور پر اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اہم رکن ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی و جغرافیائی کشیدگی اور وینزویلا میں تازہ ترین غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیل کی پیداوار کو مستحکم رکھا جائے گا

اوپیک پلس نے اصولی طور پر اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اہم رکن ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی و جغرافیائی کشیدگی اور وینزویلا میں تازہ ترین غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیل کی پیداوار کو مستحکم رکھا جائے گا۔ اوپیک میں شامل آٹھ ممالک سعودی عرب، روس، متحدہ عرب امارات، قزاخستان، کویت، عراق، الجزائر ا...

January 4, 2026 9:36 PM

views 8

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے دو روز کے دوران دلّی، ہریانہ، پنجاب، مشرقی اترپردیش، مدھیہ پردیش اور اڈیشہ میں بہت گہرے کہرے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے دو روز کے دوران دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اڈیشہ، پنجاب، مشرقی اترپردیش اور مدھیہ پردیش کے علاقوں میں گہرے سے بہت گہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کل بہار، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، راجستھان، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکّم، اتراکھنڈ، مغربی اترپردیش اور شم...

January 4, 2026 2:57 PM

views 13

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر وارانسی میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی Volleyball ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت 2036 اولمپک کی میزبانی کیلئے پوری کوشش کررہا ہے۔ اترپردیش کے شہر وارانسی میں آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی Volleyball ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ کھیل کود کے مختلف شعبوں میں بھارت کی کارکردگی 2014 کے بعد سے نمایاں طور پر بہتر ہوئی ہے...

January 4, 2026 2:55 PM

views 15

دیہی ترقی کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ منریگا بدعنوانی کی علامت بن گئی تھی، جہاں ورکروں کو اکثر نظرانداز کیا جاتا تھا اور اُن کا استحصال کیا جاتا تھا

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ MG-NREGA، بدعنوانی کی علامت بن گیا تھا، جہاں مزدوروں کا عام طور پر استحصال کیا جاتا تھا۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ نئے نافذ کیے گئے ”وکاس بھارت روزگار اور آجیویکا گارنٹی مشن - جی رام...

January 4, 2026 2:55 PM

views 11

اقوام متحدہ سلامتی کونسل، وینیزوئیلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ کرے گی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل، وینیزوئیلا میں امریکی فوجی کارروائی پر تبادلہئ خیال کی غرض سے کل ایک ہنگامی میٹنگ کرے گی۔ یہ میٹنگ کونسل کے ایک غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر طلب کی گئی ہے اور چین اور روس کے مستقل ممبروں کی طرف سے اس میٹنگ کو بلائے جانے کی حمایت کی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ میں وینیزوئیلا...

January 4, 2026 2:54 PM

views 7

وینیزوئیلا کی سپریم کورٹ کے آئینی چیمبر نے حکم دیا ہے کہ نائب صدر Delcy Rodriguez ملک کے کارگزار صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے

وینیزوئیلا کی سپریم کورٹ کے آئینی چیمبر نے حکم دیا ہے کہ نائب صدر Delcy Rodriguez ملک کے کارگزار صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ یہ فیصلہ، امریکی فوج کی جانب سے ایک کارروائی کے دوران Nicolas Maduro کو حراست میں لیے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔

January 4, 2026 2:53 PM

views 9

بھارت نے وینیزوئیلا میں حالیہ صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اُس نے ملک کے عوام کی بہبود اور تحفظ کیلئے اپنی مدد کا اعادہ کیا ہے

بھارت نے وینینزوئیلا میں بدلتے ہوئے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ صورتحال پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔ بھارت نے وینیزوئیلا کے عوام کی بہبود اور تحفظ کے تئیں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ بھارت نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مذاکرات کے ذریعے پ...

January 4, 2026 2:52 PM

views 11

بنگلہ دیش ہندو – بودھ – عیسائی Unity کونسل کے لیڈروں نے BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن سے، ملک میں اقلیتی برادریوں کے خلاف تشدد پر بڑھتی ہوئی تشویش پر تبادلہئ خیال کرنے کیلئے ملاقات کی

بنگلہ دیش کی ہندو - بودھ - عیسائی Unity کونسل کے لیڈروں نے سابق وزیرِ اعظم اور BNP کی صدر بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کرنے کیلئے، ڈھاکہ میں BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن کے ساتھ ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران Minority کے لیڈروں نے خالدہ ضیاء کو ایک ثابت قدم اور مدبر لیڈر قرار دیا، جنہوں نے ملک ...