January 5, 2026 9:25 AM

views 26

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈیپوزیٹر کی سہولیت اور اُس کی حفاظت پر مبنی بینکنگ کے طرز عمل میں حالیہ تبدیلی“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈیپوزیٹر کی سہولیت اور اُس کی حفاظت پر مبنی بینکنگ کے طرز عمل میں حالیہ تبدیلی“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، Mary ساگیہ دھنپال، CGM آپریشن SBI اور...

January 5, 2026 9:21 AM

views 10

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کل تک دلّی، چنڈی گڑھ، مشرقی اترپردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، اُڈیشہ اور پنجاب میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کل تک دلّی، چنڈی گڑھ، مشرقی اترپردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، اُڈیشہ اور پنجاب میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے تین روز کے دوران دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جھارکھنڈ اور راجستھان کے علاقوں میں سرد لہر چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔...

January 4, 2026 9:49 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی نے والی بال اور بھارت کی ترقی کی داستان کے درمیان مماثلت بیان کرتے ہوئے ٹیم ورک، توازن اور عزم کو مشترکہ عناصر قرار دیا۔ انہوں نے ورچوئل وسیلے سے اترپردیش کے وارانسی میں 72 ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں ورچوئل طریقے سے 72ویں قومی Volleyball چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے، جو وارانسی سے رُکن پارلیمنٹ بھی ہیں، ملک بھر کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی اور ملک کی تعمیر میں کھیل کود کے کردار کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب ...

January 4, 2026 9:48 PM

views 10

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلّی میں 25 فصلوں کی 184 نئی اقسام جاری کیں اور کہا کہ بھارت نے چاول کی پیداوار میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ سال 2025 میں بھارت کی چاول کی پیداوار 150 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔ زرعی تحقیق کے بھارتی کونسل ICAR کی جانب سے تیار کردہ بہتر خصوصیات کے حامل25 فصلوں کی 184 نئی اقسام کا افتتاح کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ بھارت نے چاول کی پ...

January 4, 2026 9:47 PM

views 9

بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ امت شاہ نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ چناؤ والی ریاستوں، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں زبردست فتح حاصل کرنے کو یقینی بنائیں

 بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج زور دے کر کہا ہے کہ NDA اتحاد، ملک بھر کے اسمبلی انتخابات میں جیت کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔ اور یہ بات یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں بھی کامیابی یہ داستان دوہرائی جائے گی۔ آج شام تمل ناڈو میں Pudukottal کے مقام پر...

January 4, 2026 9:47 PM

views 6

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کای...

January 4, 2026 9:44 PM

views 9

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج رات دو ملکوں، فرانس اور لگژمبرگ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر آج سے اِس مہینے کی 10 تاریخ تک فرانس اور Luxembourg کے سرکاری دورے پر ہوں گے۔ ڈاکٹر جئے شنکر پیرس میں فرانسیسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور اپنے ہم منصب Jean-Noel Barrot کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنما بھارت-فرانس کلیدی شراکت داری کے تحت ہونے والی پیشرفت اور عالمی ...

January 4, 2026 9:43 PM

views 15

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ محنت سے متعلق نئے ضابطے، مغربی بنگال میں دارجلنگ کی پہاڑیوں، ترائی اور Dooars کے علاقوں میں چائے اور سِنکونا کے مزدوروں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لائیں گے

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ محنت سے متعلق نئے ضابطے، مغربی بنگال میں دارجلنگ کی پہاڑیوں، ترائی اور Dooars کے علاقوں میں چائے اور سِنکونا کے مزدوروں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لائیں گے۔ چائے اور سِنکونا مزدور ٹریڈ یونینوں کے رہنماؤں اور متعلقہ فریقوں سے بات چیت کرتے ہو...

January 4, 2026 9:41 PM

views 14

بھارت نے وینیزویلا میں حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور تمام متعلقہ فریقوں سے تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی اپیل کی

بھارت نے وینینزوئیلا میں بدلتے ہوئے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ صورتحال پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔ بھارت نے وینیزوئیلا کے عوام کی بہبود اور تحفظ کے تئیں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ بھارت نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مذاکرات کے ذریعے پ...

January 4, 2026 9:40 PM

views 9

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر ختم ہونے والی امریکی فوجی کارروائی پر امریکی ڈیموکریٹس، بین الاقوامی میڈیا اور امریکہ کے بڑے شہروں میں مظاہرین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر ختم ہونے والی امریکی فوجی کارروائی پر امریکی ڈیموکریٹس، بین الاقوامی میڈیا اور امریکہ کے بڑے شہروں میں مظاہرین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ بعض میڈیا اداروں نے امریکہ کی فوجی کارروائی کے قانونی جواز پر سوالات اٹھائے ہیں۔ اُدھر گزشتہ روز واشنگٹن، بوسٹ...