January 5, 2026 9:47 AM

views 18

آج صبح 4 بجکر 17 منٹ پر آسام میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا۔

آج صبح 4 بجکر 17 منٹ پر آسام میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا۔ اِس زلزلے کا مرکز 50 کلو میٹر کی گہرائی میں آسام کے Morigaon ضلعے کے نزدیک تھا۔ زلزلے کے جھٹکے Morigan اور آس پاس کے اضلاع سمیت مرکزی آسام میں محسوس کیے گئے، جس سے رہائشیوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل گئے۔ حال...

January 5, 2026 9:40 AM

views 8

بھارتی ساحلی محافظ دستے کے پہلے مکمل طور پر ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کردہ آلودگی کو کنٹرول والے جہاز سمُدر پرتاپ کو آج گوا میں بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔

بھارتی ساحلی محافظ دستے ICG کے ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کردہ آلودگی پر قابو پانے والے پہلے جہاز سمُدر پرتاپ کو آج گوا میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پانی میں اُتاریں گے۔ 114 اعشاریہ 5 میٹر طویل اس جہاز میں 60 فیصد سے زیادہ گھریلو ساخت کا ساز و سامان استعمال کیا گیا ہے۔ 4 ہزار 200 ٹن وزنی یہ جہاز، 22 ب...

January 5, 2026 9:38 AM

views 9

 سرگرم حکمرانی اور بروقت بفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم Pragati نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔

 سرگرم حکمرانی اور بروقت بفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم Pragati نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے 2015 میں اپنے آغاز سے Pragati نے وزیر اعظم کے براہ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کایا پلٹ کی ہے اور ایسا ب...

January 5, 2026 9:37 AM

views 45

2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک انتہائی اہم سال رہا۔

2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک انتہائی اہم سال رہا۔ اس سال پالیسیوں کے نفاذ سے ترقی میں پیش رفت ہوئی۔ آج اس خصوصی سیریز بعنوان ’اصلاحات کا سال‘ میں، ہمارے نامہ نگار نے 2025 میں ملک میں توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت پر یہ رپورٹ مرتب کی ہے۔ 2025 بھارت کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم سال رہا۔...

January 5, 2026 9:35 AM

views 16

واشنگٹن نے کہا ہے کہ امریکہ وینیزویلا کی حکومت نہیں چلائے گا، تاہم وہ تیل کی ناکہ بندی کے ذریعے تبدیلیوں کیلئے دباؤ ڈالتا رہے گا۔

واشنگٹن نے کہا ہے کہ امریکہ وینیزویلا کی حکومت نہیں چلائے گا، بلکہ سیاسی تبدیلی کیلئے دباؤ ڈالنے کیلئے تیل کی  ناکہ بندی کا استعمال کرے گا۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکہ، وینیزویلا میں حکمرانی میں روز مرہ کی بنیاد پر براہِ راست کوئی رول ادا نہیں کرے گا، تاہم ملک پر عائد موجودہ تی...

January 5, 2026 9:35 AM

views 15

کھیلو انڈیا Beach گیمز 2026 کا آغاز آج دِیو کے Ghoghla Beach میں ہوگا۔

دوسرے کھیلو انڈیا Beach گیمز کا آغاز آج دِیو کے Ghoghla Beach پر ہونے جا رہا ہے۔ ان بیچ گیمز میں 2 ہزار 100 سے زیادہ کھلاڑی آٹھ مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ ان کھیلوں کا انعقاد مرکز کے زیرِ انتظام علاقے دادر و  نگر حویلی اور دمن و دِیو کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ کھیل کود کے یہ مقابلے 5 جنوری سے 10 جن...

January 5, 2026 9:32 AM

views 12

اقوام متحدہ سلامتی کونسل آج وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر بات چیت کرنے کیلئے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گا۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل آج وینیزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر بات چیت کرنے کیلئے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گا۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کولمبیا کی درخواست پر بلایا گیا ہے، جس کی حمایت   اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان چین اور روس نے کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹر...

January 5, 2026 9:31 AM

views 14

جھارکھنڈ کے رانچی اور جمشیدپور میں اسکول شدید سردی کے باعث کل تک بند رہیں گے۔

جھارکھنڈ کے رانچی اور جمشیدپور میں اسکول شدید سردی کے باعث کل تک بند رہیں گے۔ بھارتی موسمیات محکمے کی جانب سے جاری کردہ خصوصی بلیٹن کے بعد نرسری سے بارہویں  جماعت تک کلاسز ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ IMD نے ریاست کے زیادہ تر علاقوں میں شدید سردی اور سرد لہر کے حالات رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔×

January 5, 2026 9:29 AM

views 16

امریکہ نے وینزویلا کے صدر Nicolas Maduro کو 3 جنوری 2026 کو آپریشن Absolute Resolve کے تحت کئی فضائی حملے کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

امریکہ نے وینزویلا کے صدر Nicolas Maduro کو 3 جنوری 2026 کو آپریشن Absolute Resolve کے تحت کئی فضائی حملے کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ یہ پیشرفت ایران کیلئے ایک دھچکہ ہے، جسے اپنی اندرونی بد امنی کا سامنا ہے۔ ایران میں مظاہرے دسمبر کے آخر میں اُس وقت شروع ہوئے، جب ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں ریکارڈ...

January 5, 2026 9:28 AM

views 6

دلّی قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع  ہو رہا ہے۔

دلّی قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع  ہو رہا ہے۔ 4 روزہ یہ اجلاس اس ماہ کی 8 تاریخ تک جاری رہے گا۔ اجلاس کے دوران آلودگی، ماحولیات، شیش محل پروجیکٹ اور دلّی جَل بورڈ سے متعلق CAG کی رپورٹ سمیت مختلف امور پر بحث کی جائے گی۔ اجلاس سے قبل دلّی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کل اسمبلی احاطے...