January 5, 2026 3:04 PM

views 9

دوسرے کھیلو انڈیاBeach Games  آج Diu میں Ghoghla Beach پر شروع ہو رہے ہیں۔

Diu کے Ghoghla بیچ پر آج دوسرے کھیلو انڈیا بیچ گیمس کا آغاز ہورہا ہے۔ اِن میں 8 مختلف کھلوں میں 2 ہزار 100 سے زیادہ ایتھلیٹس حصہ لیں گے، جن کا اہتمام مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو نے کیا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈ...

January 5, 2026 3:02 PM

views 8

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 11 برس میں الیکٹرانکس سازوسامان کی پیداوار میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 11 برس میں الیکٹرانکس سازوسامان کی پیداوار میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور برآمدات 8 گنی ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب ویشنو نے کہا کہ 2025 میں Apple نے 50 اَرب امریکی ڈالر مالیت کے موبائل فون بازار میں ...

January 5, 2026 2:53 PM

views 6

دلی ہائی کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو CBI سے کہا ہے کہ وہ RJD کے لیڈر لالو پرساد یادو کی اُس درخواست پر اپنا جواب داخل کرے جس میں مبینہ IRCTC گھپلے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔

دلی ہائی کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو CBI سے کہا ہے کہ وہ RJD کے لیڈر لالو پرساد یادو کی اُس درخواست پر اپنا جواب داخل کرے جس میں مبینہ IRCTC گھپلے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔  عدالت نے اِس مرحلے پر مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ اب اِس معاملے کی سماعت ا...

January 5, 2026 2:49 PM

views 11

بھارتی کوسٹ گارڈ کے ملک میں ہی بنائے گئے آلودگی پر کنٹرول سے متعلق پہلے بحری جہاز Samudra Pratap کو گوا میں پانی میں اتارا گیا۔

بھارتی ساحلی محافظ دستے ICG کے ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کردہ آلودگی پر قابو پانے والے پہلے بحری جہاز سمُدر پرتاپ کو آج گوا میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بیڑے میں شامل کیا۔ یہ جہاز سمندری آلودگی پر قابو پانے کے ضابطوں کے نفاذ، سمندری قوانین کے نفاذ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں اور بھارت کے خصوصی اق...

January 5, 2026 2:45 PM

views 13

سپریم کورٹ نے دو ہزار 20 کے دلی فسادات کیس میں عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔ پانچ دیگر ملزموں کو ضمانت مل گئی ہے۔

سپریم کورٹ نے 2020 کے دلی فسادات سازش معاملے میں سرگرم کارکنوں عمر خالد اور شرجیل امام کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت ملزموں کے خلاف بادی النظر میں کیس بنتا ہے۔ البتہ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل بینچ نے اس کیس کے دیگر ...

January 5, 2026 2:42 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہزار سال سے سومناتھ مندر کی بقاء ملک کے شاندار ثقافتی جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہزار سال سے سومناتھ مندر کی بقاء ملک کے شاندار ثقافتی جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار بار کے حملوں اور بہت زیادہ نامواقف حالات کے باوجود سومناتھ مندر آج بھی مضبوطی سے قائم ہے۔ سال ایک ہزار 26 میں سومناتھ مندر پر کیے گئے پہلے حملے کے ایک ہزار سال ہو...

January 5, 2026 9:55 AM

views 25

بھارت، چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا چاول پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا چاول کی پیداوار کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ یہ بات کل  نئی دلّی میں مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی چاول کی پیداوار 150 اعشاریہ 18 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے، جبکہ چین کی پیداوار 145 اعشاریہ 28 ملین ٹن ہے۔ جناب چوہان نے ک...

January 5, 2026 9:54 AM

views 13

بھارت کے روایتی نظامِ طب آیوش کو Oman اور نیو زیلینڈ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی سمجھوتوں میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

تجارت کی وزارت نے کہا ہے کہ بھارت کے روایتی نظامِ طب آیوش کو Oman اور نیو زیلینڈ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی سمجھوتوں میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ دسمبر 2025 میں حتمی طور پر طے پائے دونوں سمجھوتوں میں، صحت سے متعلق خدمات اور روایتی طب پر مخصوص ضمیمے ہیں۔ آیوش اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مصنوعات کی...

January 5, 2026 9:53 AM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر فرانس اور Luxembourg کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل رات فرانس اور Luxembourg کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے۔ ایک ہفتے کے اپنے اس دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر پیرس میں فرانسیسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور اپنے ہم منصب Jean Noel Barrot سے بات چیت کریں گے۔ وہ بھارت-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت ہونے والی پیشرفت اور عالمی ...

January 5, 2026 9:50 AM

views 15

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں ووٹر فہرستوں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR سے متعلق سماعت کیمپوں کے دورے کے دوران، ووٹر فہرست کے مشاہد C مروگن پر ہجومی حملے میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی پائی ہے۔

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں ووٹر فہرستوں خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR سے متعلق سماعت کیمپوں کے دورے کے دوران، ووٹر فہرست کے مشاہد C مروگن پر ہجومی حملے میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی پائی ہے۔ کمیشن نے ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیو کمار سے اِس بارے میں کَل شام 5 بجے تک کار...