January 6, 2026 9:38 PM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج Luxembaurg کے وزیر اعظم Luc Frieder سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج Luxembaurg کے وزیر اعظم Luc Frieder سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے بھارت اور Luxembaurg کے درمیان مالیاتی خدمات، سرمایہ کاری، ٹکنالوجی اور اختراع کے شبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے بھارت اور یوروپی یونین ...

January 6, 2026 9:34 PM

views 14

اسکواش میں برمنگھم میں اناہت سنگھ پہلی بار برٹش جونیئر اوپن کے خواتین کے اَنڈر-19 فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں، Top - Seeded بھارتی کھلاڑی اناہت سنگھ نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے قوانین کے 19 سال تک کی عمر کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ انہوں نے آج سیمی فائنل مقابلے میں مصر کی Malika El Karaksy کو ہرایا ہے۔17 سالہ سنگھ نے انگلینڈ کے برمنگھم Venue میں 12 بار کی Tour Title Winner، El Karaks...

January 6, 2026 9:37 PM

views 17

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین اور آیوش شیٹی نے کوالالمپور میں جاری ملیشیاء اوپن سُپر75 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین اور آیوش شیٹی نے کوالالمپور میں جاری ملیشیاء اوپن سُپر75 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی ہے۔لکشیہ سین نے نئے سیزن میں شاندار شروعات کے ساتھ سنگاپور کے Jia Heng Jason Teh کو سخت مقابلہ دیتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔ اب اُن کا ...

January 6, 2026 2:59 PM

views 7

مدراس ہائی کورٹ نے، اُس فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جس میں تھِرو پَرن کُندرم پہاڑی پر دیپا تھون جلائے جانے کی اجازت دی گئی ہے

مدراس ہائی کورٹ کی مدُرئی ڈویژن بینچ نے آج واحد جج کے اُس فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جس میں Thirupparankundram پہاڑی پر دیپا تھون کے نام سے دعوہ کیے جانے والے دیپ کو جلانے کی اجازت دی گئی تھی۔ جسٹس جی جَیا چندرن اور کے کے راما کرشنن کی ڈویژن بینچ نے یہ واضح کیا کہ وہ جگہ جہاں پر دیپا تھون نام کا پتھر ...

January 6, 2026 2:58 PM

views 8

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کی Visakh ریفائنری میں ایس پی سی ایل کی Residue Upgradation Facility کے کامیاب آغاز کی ستائش کی ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کی Visakh ریفائنری میں ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ کی Residue Upgradation Facility کے کامیاب آغاز کی ستائش کی ہے۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اِس جدید سہولت سے آتم نربھر...

January 6, 2026 2:57 PM

views 8

بنگلہ دیش کے نرسِنگڑی شہر میں حملہ آوروں نے ایک اور ہندو شخص کو ہلاک کردیا

بنگلہ دیش کے نرسنگڑی شہر میں میں 40 سال کے ایک ہندو شخص کا کُچھ نامعلوم حملہ آوروں نے دھار دار ہتھیار سے قتل کردیا۔ یہ شخص برف کی ایک فیکٹری کا مالک تھا، جس کا نام مونی چکرورتی بتایا جارہا ہے۔ اِس کے قتل سے پورے بنگلہ دیش میں غصے اور خوف میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پچھلے کُچھ ہفتوں میں ہندو برادری سے تعلق ر...

January 6, 2026 2:57 PM

views 7

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے ملک کی پانچ کلاسیکی زبانوں کی نمائندگی کرنے والی 55 نایاب اور گرانقدر ادبی تخلیقات جاری کی ہیں

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے آج ملک کی پانچ کلاسیکی زبانوں کی نمائندگی کرنے والے 55 نایاب اور گرانقدر ادبی تخلیقات جاری کی ہیں۔ یہ زبانیں ہیں: تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑ اور اڑیہ۔ اِن کتابوں کو سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین Languages نے شائع کیا ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب ...

January 6, 2026 2:56 PM

views 9

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت جِتن پرساد نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت لوگوں کی زندگی میں بڑی تبدیلی پیدا کررہی ہے

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت جِتن پرساد نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس لوگوں کی زندگی میں بڑی تبدیلی پیدا کررہی ہے۔ جناب پرساد آج جے پور میں ریجنل AI اِمپیکٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ AI کا اب ہر شعبے میں استعمال کیا جارہا ہے، جس سے صلاحیت س...

January 6, 2026 2:55 PM

views 13

ای سی آئی نے مغربی بنگال کے ڈی جی پی ہدایت دی ہے کہ وہ گذشتہ مہینے کی 30 تاریخ کو چناؤ مشاہد C Murugan پر مبینہ حملے سے متعلق آج شام پانچ بجے تک تفصیلی کارروائی رپورٹ پیش کریں

بھارت کے انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال پولیس کے ڈائریکٹر جنرل راجیو کمار کو ہدایت دی ہے کہ وہ گذشتہ مہینے کی 30 تاریخ کو چناؤ مشاہد C Murugan پر مبینہ حملے سے متعلق آج شام پانچ بجے تک تفصیلی کارروائی رپورٹ پیش کریں۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا تھا، جب جناب Murugan، چناؤ فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی ...

January 6, 2026 2:53 PM

views 12

بھارت کا انتخابی کمیشن آج اتر پردیش کیلئے انتخابی فہرست کا مسودہ جاری کرے گا

بھارت کا انتخابی کمیشن آج اتر پردیش کیلئے انتخابی فہرست کا مسودہ جاری کرے گا۔ یہ انتخابی فہرست کا مسودہ اِس سے قبل 31 دسمبر کو جاری کیا جانا تھا۔ اتر پردیش کے چیف انتخابی افسر نَودیپ Rinva نے بتایا کہ آج سے 6 فروری تک دعوے اور اعتراضات پیش کیے جاسکتے ہیں۔ انتخابی فہرست کے مسودے کے جاری کیے جانے کے ب...