January 6, 2026 9:49 PM
18
ایک سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹلیجنس سے متعلق مہارت فراہم کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر ہنرمندی کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ Global AI Impact Summit آئندہ ماہ نئی دلّی میں ہوگی
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ صحت دیکھ بھال، تعلیم، زراعت، مینوفیکچرنگ، حکمرانی اور بنیادی ڈھانچے جیسے شعبوں میں مصنوعی ذہانت، AI کایا پلٹ کرنے والی قوت کے طور پر اُبھر رہی ہے۔ جے پور میں منعقد راجستھان ریجنل آرٹیفیشئل انٹیلی جنس امپیکٹ سمٹ سے ورچوئل طریقے سے خط...