January 7, 2026 9:45 AM

views 12

امریکی فوج کی جانب سے ہفتے کے روز کیے گئے فوجی آپریشن کے دوران وینیزوئلا کے کم از کم 24 سیکیورٹی افسران ہلاک ہوگئے۔

امریکی فوج کی جانب سے ہفتے کے روز کیے گئے فوجی آپریشن کے دوران وینیزوئلا کے کم از کم 24 سیکیورٹی افسران ہلاک ہوگئے۔ وینیزوئلا کی فوج کے اعلان کے مطابق ان اموات کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 56   ہوگئی ہے۔ وینیزوئلا کے اٹارنی جرنل طارق ولیم صاب نے کہا ہے کہ درجنوں افسران اور شہری مارے گئے ...

January 7, 2026 9:43 AM

views 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینیزویلا کی عبوری حکومت، امریکہ کو 30 ملین سے 50 ملین بیرل کے درمیان پابندی عائد ہونے والا تیل منتقل کرے گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینیزویلا کی عبوری حکومت، امریکہ کو 30 ملین سے 50 ملین بیرل کے درمیان پابندی عائد ہونے والا تیل منتقل کرے گی۔ انہوں نے اس منصوبے کو دونوں ملکوں کیلئے سودمند قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ تیل مارکیٹ قیمتوں پر فروخت کیا جائے گا اور وہ تیل ک...

January 7, 2026 9:42 AM

views 10

وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے فوجی کارروائی سمیت مختلف متبادل پر تبادلہئ خیال کیا۔

وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے فوجی کارروائی سمیت مختلف متبادل پر تبادلہئ خیال کیا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ٹرمپ نے دوبارہ کہا ہے کہ امریکہ قومی سلامتی کی خاطر ڈنمارک کے خود مختار علاقے گرین لینڈ کو حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس دوران ڈنمارک کے وزیرا...

January 7, 2026 9:41 AM

views 8

جاپان کے مغربی حصے میں واقع Shimane اور پڑوسی Tottori انتظامی علاقوں میں گذشتہ روز چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے میں کئی لوگ زخمی ہوگئے۔

جاپان کے مغربی حصے میں واقع Shimane اور پڑوسی Tottori انتظامی علاقوں میں گذشتہ روز چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے میں کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ جاپان کی موسمیات سے متعلق ایجنسی JMA نے کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز مشرقی Shimane انتظامی علاقے میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ اِس کے بعد اسی علاقے میں پانچ اعشا...

January 7, 2026 9:39 AM

views 15

فٹ بال میں انڈین سُپر لیگ سبھی 14 کلبوں کے ساتھ 14 فروری کو شروع ہوگی۔

کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ انڈین سُپر لیگ ISL، 14 فروری سے شروع ہوگی۔ اس طرح 6 مہینے سے جاری بحران ختم ہو گیا ہے، جس سے بھارتی فٹ بال میں جمود طاری ہو گیا تھا۔ انڈین سُپر لیگ میں موہن بگان اور ایسٹ بنگال سمیت سبھی 14 کلب شرکت کریں گے، جس کی آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کی طرف س...

January 7, 2026 9:37 AM

views 13

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اترپردیش اور مشرقی راجستھان میں بہت گھنے کہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اترپردیش اور مشرقی راجستھان میں بہت گھنے کہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ توقع ہے کہ جموں و کشمیر لداخ ہماچل پردیش مغربی راجستھان، اتراکھنڈ، بہار،  مغربی بنگال، مدھیہ پردیش اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ محکمہئ...

January 7, 2026 10:07 AM

views 12

پنجاب پولیس کے منشیات کی روک تھام کے ٹاسک فورس نے کل BSF کے ساتھ دو مختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، ہتھیار اور منشیات کے ساتھ 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پنجاب پولیس کے منشیات کی روک تھام کے ٹاسک فورس نے کل BSF کے ساتھ دو مختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، ہتھیار اور منشیات کے ساتھ 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اُس نے امرتسر کے ایک سرحدی گاؤں سے 20 کلو گرام ہیروئن کے ساتھ 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہ...

January 6, 2026 9:52 PM

views 31

خصوصی تفصیلی نظرثانی کے بعد اترپردیش میں ووٹر فہرستوں کے مسودے میں تقریباً دو کروڑ 89 لاکھ ووٹروں کے نام شامل نہیں ہیں

خصوصی تفصیلی نظر ثانی مشق کے بعد انتخابی کمیشن کی جانب سے آج اترپردیش کیلئے جاری کئے گئے ووٹر فہرستوں کے مسودے میں کُل دو کروڑ 89 لاکھ ووٹروں کے نام نہیں ملے۔ لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش کے چیف انتخابی افسر نودیپ Rinwa نے کہا کہ 15 کروڑ 44 لاکھ سے زیادہ ووٹروں میں سے 12 ک...

January 6, 2026 9:51 PM

views 15

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال انتخابی حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاری SIR کے دوران ریاست میں ووٹر فہرستوں کے مسودے میں پائی گئی مبینہ ڈیٹا بے ضابطگیوں اور منطقی فرق سے متعلق سبھی نوٹیسز فوری طور پر ڈائونلوڈ کی جائیں اور اگلے 4 سے 5 دن دوران متعلقہ ووٹرس تک پہنچا دی جائیں

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال انتخابی حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاری SIR کے دوران ریاست میں ووٹر فہرستوں کے مسودے میں پائی گئی مبینہ ڈیٹا بے ضابطگیوں اور منطقی فرق سے متعلق سبھی نوٹیسز فوری طور پر ڈائونلوڈ کی جائیں اور اگلے 4 سے 5 دن دوران متعلقہ ووٹرس تک پہنچا دی جائیں۔ اس ہدایت پر عم...

January 6, 2026 9:50 PM

views 13

مرکز نے دلّی NCR میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے عوامی ٹرانسپورٹ میں کمیوں کو دور کرنے اور فصل کے باقیات کے بندوبست پر زور دیا ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے دلّی اور قومی راجدھانی خطّے میں فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے راجستھان اور پنجاب حکومتوں کے کارروائی جاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ اس سلسلے میں پانچویں جائزہ میٹنگ تھی۔ دلّی اور قوم...