January 7, 2026 2:34 PM

views 9

وینیزویلا کے کارگزار صدر Delcy Rodriguez نے ملک میں سات دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے

وینیزویلا کے کارگزار صدر Delcy Rodriguez نے ملک میں سات دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے وینزویلا کے صدر Nicolas Maduro اور اُن کی اہلیہ کو Caracas میں ایک امریکی فوجی آپریشن میں گرفتار کیے جانے کے بعد، یہ اعلان کیا گیا تھا۔ وینیزویلا حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اِس آپریشن میں کم سے کم 56 لوگو...

January 7, 2026 2:33 PM

views 10

جنوبی فلیپنز کے دواؤ اورینٹل صوبے میں آج صبح 6 اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا

جنوبی فلیپنز کے دواؤ اورینٹل صوبے میں آج صبح 6 اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا۔ Philippine Institute of Volcanology & Seismology نے کہا ہے کہ یہ زلزلہ 42 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے اور اِس کا مرکز مانے کے ساحلی شہر میں تقریباً 47 کلومیٹر پر واقع تھا۔ پورے جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ز...

January 7, 2026 10:05 AM

views 17

مرکز نے مالی سال، 2025-26 کے بجٹ اعلانات کے نفاذ کیلئے 17 لاکھ کروڑ روپے کے تین سالہ سرکاری نجی شراکت داری کے پروجیکٹ ترتیب دیے ہیں۔

مرکزی بجٹ 2025-26 میں کیے گئے اعلان کے نفاذکے پیش نظر اقتصادی امور کے محکمے نے تین سالہ سرکاری نجی شراکت داری کی پروجیکٹ پائپ لائن تیار کی ہے۔   وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ پروجیکٹ پائپ لائن 17 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کُل لاگت کے ایک مشترکہ پروجیکٹ کے ساتھ بنیادی ڈھانچے کی مرکزی وزارتوں، ریاستوں او...

January 7, 2026 10:03 AM

views 17

نیشنل میڈیکل کمیشن کی جانب سے MBBS اجازت نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی آف میڈیکل سائنس، تعلیمی سال 2025-26 میں داخلہ لے چکے طلبا کو جموں و کشمیر کے دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل کرے گا۔

جموں وکشمیر کے ریاسی میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی  انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسی لینس کا تعلیمی سال 2025-26 کا پچاس MBBS سیٹوں کا اجازت نامہ LoP منسوخ کردیا گیا ہے۔ قومی میڈیکل کمیشنNMC  کے میڈیکل جانچ اور ریٹنگ سے متعلق بورڈ، MARB نے طے کردہ کم از کم پیمانوں کی عدم تکمیل کے باعث میڈیکل کالج کو دیا گیا...

January 7, 2026 10:02 AM

views 9

سپریم کورٹ نے دلّی NCR میں آلودگی کے سبھی بڑے وسائل کی شناخت کی خاطر ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن کو دو ہفتے کا وقت دیا ہے اور طویل مدّتی شعبہ جاتی ایکشن پلان تجویز کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن سے کہا ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر آلودگی کے سبھی بڑے وسائل کی نشاندہی کرے اور طویل مدّتی شعبہ جاتی ایکشن پلان تجویز کرے تاکہ مرحلہ وار طریقے سے اُنہیں حل کیا جا سکے۔ بھارت کے چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymalya Bagchi کی ایک بنچ نے کہا ہے کہ ہوا کے معی...

January 7, 2026 9:59 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی کے سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ ”PRAGATI“ کیلئے اہم پلیٹ فارم نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک زبردست اور غیر معمولی سنگِ میل عبور کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ ”PRAGATI“ کیلئے اہم پلیٹ فارم نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک زبردست اور غیر معمولی سنگِ میل عبور کیا ہے۔ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اس کو شروع کیے جانے کے بعد سے ”PRAGATI“  نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزہ کے ذری...

January 7, 2026 9:57 AM

views 17

دیہی ترقی اور پنچایت راج کے قومی انسٹی ٹیوٹ (NIRDPR)  کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر جی نریندر کمار نے کہا ہے کہ وکست بھارت جی رام جی قانون کے تحت کم از کم اجرت کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔

دیہی ترقی اور پنچایت راج کے قومی انسٹی ٹیوٹ (NIRDPR)  کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر جی نریندر کمار نے کہا ہے کہ وکست بھارت جی رام جی قانون کے تحت کم از کم اجرت کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں ایک روزہ ”وارتالاپ“ میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے ”ڈاکٹر نریندر کمار نے کہا کہ وکست بھارت جی رام ج...

January 7, 2026 9:54 AM

views 11

مہاراشٹر حکومت نے ایک مطالعاتی گروپ تشکیل دیا ہے جو اِس سال بھارتی مسلح افواج میں چار سالہ خدمات مکمل کرنے والے اگنی ویروں کے لیے باز آباد کاری اقدامات تجویزکرے گا۔

مہاراشٹر حکومت نے ایک مطالعاتی گروپ تشکیل دیا ہے جو اِس سال بھارتی مسلح افواج میں چار سالہ خدمات مکمل کرنے والے اگنی ویروں کے لیے باز آباد کاری اقدامات تجویزکرے گا۔ یہ گروپ تین مہینے میں اپنی رپورٹ پیش  کرے گا۔ کرنل دیپک ٹھونگے کی قیادت والا پینل سرکاری،  نیم سرکاری اور پرائیویٹ شعبے میں مواقع تلاش ...

January 7, 2026 9:53 AM

views 11

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت  Luxembourg تعلقات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے اور بھارت Luxembourg کو ایک بہت ہی اہم ساجھے دار کے طور پر دیکھتا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت  Luxembourg تعلقات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے اور بھارت Luxembourg کو ایک بہت ہی اہم ساجھے دار کے طور پر دیکھتا ہے۔ Luxembourg کے وزیر خارجہ Xavier Battel کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران اپنے بیان میں ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان گہرے تعل...

January 7, 2026 9:50 AM

views 14

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کل سے برسلز کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کل سے برسلز کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے کہا ہے کہ اس دورے سے بھارت اور برسلز کے درمیان سفارتی اور تکنیکی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی، جو بھارت-یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی سمجھوتے FTA کو شامل کرنے کی جانب ایک فیصلہ کُن پیشرفت کی طرف اش...