January 7, 2026 2:48 PM

views 8

حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں، صحت کے 50 ہزار اداروں نے معیار کو یقینی بنانے کے قومی اسٹینڈرڈ NQAS سرٹیفکٹ حاصل کیا ہے

حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں، صحت کے 50 ہزار اداروں نے معیار کو یقینی بنانے کے قومی اسٹینڈرڈ NQAS سرٹیفکٹ حاصل کیا ہے۔ مرکزی وزیر صحت نے بتایا کہ اس حصولیابی سے معیار، حفاظت اور مریض کو دھیان میں رکھنے والی دیکھ بھال کیلئے قومی عہد کو تقویت ملتی ہے اور بھارت سبھی کیلئے اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات کے ...

January 7, 2026 2:48 PM

views 12

بنگلہ دیش میں چوری کے شبہ میں ایک اور ہندو شخص کی موت ہوگئی ہے

بنگلہ دیش کے Naogaon میں متھن سرکار نامی ایک نوجوان کی نہر میں کودنے کے بعد اُس وقت موت ہوگئی، جب رقم چھیننے کے الزامات میں کچھ مقامی لوگوں نے اُس کا پیچھا کیا۔ اِس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ یہ واقعہ اتوار کی سہ پہر کو Mahadebpur اُپ ضلع کے Hatchakgouri بازار علاقے میں پیش آیا۔ متھن ...

January 7, 2026 2:46 PM

views 8

سپریم کورٹ نے CAQM کو قومی خطہ راجدھانی دلّی میں آلودگی کے بڑے ذرائع کا پتہ لگانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیا ہے

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کی دیکھ ریکھ کیلئے کمیشن CAQM سے کہا ہے کہ وہ قومی خطہ راجدھانی دلّی میں آلودگی کے بڑے ذرائع کا پتہ لگائے اور اُس سے لڑنے کے طریقے بھی بتائے، تاکہ مرحلے وار منصوبے بنائے جاسکیں۔ بھارت کے چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymalya باغچی کی ایک بینچ نے کہا کہ CAQM سبھی شعبوں کے م...

January 7, 2026 2:44 PM

views 12

راجستھان کے زیادہ تر حصوں میں گھنا کہرا چھایا ہوا ہے اور شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں

راجستھان کے زیادہ تر حصوں میں گھنا کہرا چھایا ہوا ہے اور شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ شدید کہرے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد و رفت، ریل خدمات اور پروازوں میں بھی رخنہ پڑا ہے۔ کئی علاقوں میں بہت کم دوری تک نظر آرہا ہے۔ شدید سردی کی وجہ سے ریاست کے 24 اضلاع میں 8 ویں کلاس تک کے اسکولوں میں 10 جنوری تک چھٹیو...

January 7, 2026 2:44 PM

views 12

شمالی بھارت، گھنے کُہرے اور شدید سردی کی گرفت میں ہے، جس سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو دن کے دوران، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اُڈیشہ اور راجستھان میں شدید سردی کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، وِدربھ اور چھتیس گڑھ میں بھی کَل شدید سردی کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق، دلّی، پنجاب، ہریانہ اور چندی گڑھ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران کم سے ...

January 7, 2026 2:40 PM

views 8

آئی سی سی نے مردوں کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی جگہ بدلنے سے متعلق بنگلہ دیش کی درخواست کو مسترد کردیا ہے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB کی اُس عرضی کو مسترد کردیا ہے، جس میں اُس نے  مردوں کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2026 کے میچوں کو بھارت کے علاوہ دیگر کسی ملک میں کرائے جانے کی درخواست کی تھی۔ ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2026، 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہورہا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بور...

January 7, 2026 2:39 PM

views 9

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB نے حالیہ واقعات میں آئی تبدیلی کے پیش نظر بھارتی اسپورٹس Presenter رِدما پاٹھک کو جاری بنگلہ دیش پریمئر لیگ BPL کے Presentation پینل سے ہٹا دیا ہے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB نے حالیہ واقعات میں آئی تبدیلی کے پیش نظر بھارتی اسپورٹس Presenter رِدما پاٹھک کو جاری بنگلہ دیش پریمئر لیگ BPL کے Presentation پینل سے ہٹا دیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، BCB حکام نے کَل اِس فیصلے کی تصدیق کی ہے، لیکن اِس سلسلے میں تفصیلی وجوہات نہیں بتائیں۔ اِس سال کے ...

January 7, 2026 2:36 PM

views 8

بیڈمنٹن میں، پی وی سندھو ملیشیا اوپن کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو ملیشیا اوپن سُپر1000 کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے چینی تائے پی کی کھلاڑی Sung Shuo Yun کو اکیس-تیرہ اور بائیس-بیس سے ہرایا۔ آٹھویں درجے کی کھلاڑی سندھو کا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی کھلاڑی Tomoka Miyazaki سے ہوگا۔ سابق عالمی چمپئن پچھلے سال پیر م...

January 7, 2026 2:35 PM

views 8

اسکواش میں سرکردہ بھارتی کھلاڑی اَناہت سنگھ نے برٹِش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے خواتین کے اَنڈر-19 کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

اسکواش میں سرکردہ بھارتی کھلاڑی اَناہت سنگھ نے برٹِش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے خواتین کے اَنڈر-19 کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ یہ فائنل میچ آج انگلینڈ کی یونیورسٹی آف برمنگم میں ہوا، جس میں بھارتی کھلاڑی کا مقابلہ فرانس کی Lauren Baltayan سے ہوا۔ اِس سے پہلے اَناہت سنگھ نے کَل سیمی فائن...

January 7, 2026 2:35 PM

views 10

بنگلہ دیش اس سال بھارت سے ایک لاکھ 80 ٹن ڈیزل درآمد کرے گا

بنگلہ دیش اس سال دسمبر تک 119 اعشاریہ ایک تین ڈالر کی قیمت پر بھارت کی سرکاری ملکیت والی Numaligarh Refinery لمیٹڈ NRL سے ایک لاکھ 80 ٹن ڈیزل درآمد کرے گا۔ ڈیزل درآمد کرنے کے فیصلے کو منظوری کل ڈھاکہ میں منعقد ایک میٹنگ میں خریداری سے متعلق حکومت کی ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے دی گئی۔