January 7, 2026 9:44 PM
13
سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت سڑک کی تعمیر کے سلسلے میں کمرشیل سطح پر Bio-Bitumen تیار کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت سڑک کی تعمیر کے سلسلے میں کمرشیل سطح پر Bio-Bitumen تیار کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ Bitumen خام تیل کو علاحدہ کرنے کے عمل کے دوران پیدا ہونے والے ہائیڈرو کاربن کا ایک مکسچر ہوتا ہے اور یہ سڑک کی تعمیر میں Binder کا ایک اہم ر...