January 8, 2026 9:46 AM

views 7

BJP صدر JP نڈّا مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر رہیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔

BJP صدر JP نڈّا مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر رہیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ دورہ اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے BJP کی جانب سے اپنی تیاری میں تیزی لانے کے تناظر میں ہو رہا ہے۔ اپنے دورے کے دوران، جناب نڈّا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ کی کور کمیٹی میٹنگ کریں گے اور پارٹی کے متعدد ضلع سط...

January 7, 2026 10:00 PM

views 9

سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، ملیشیا اوپن سُپر 1000 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں چینی تائپے کی Sung Shuo Yun کو سیدھے سیٹ میں 21-13، 22-20 سے ہراکر دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔

سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، ملیشیا اوپن سُپر 1000 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں چینی تائپے کی Sung Shuo Yun کو سیدھے سیٹ میں 21-13، 22-20 سے ہراکر دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ سابق عالمی چمپئن سندھو پاؤں کی چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیل رہی ت...

January 7, 2026 9:59 PM

views 9

کرکٹ میں،Benoniمیں اَنڈر-19 یوتھ ODI کے فائنل مقابلے میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 233 رن سے کراری شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی

بینونی میں اَنڈر-19 یوتھ ODI کے فائنل مقابلے میں بھارت نے میزبان جنوبی افریقہ کو 233 رن سے کراری شکست دی۔ اور اِس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے سیریز بھی تین-صفر سے جیت لی ہے۔بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 394 رن کا نشانہ دیا تھا اور اُس کی پوری ٹیم 35 اوورس میں 160 رن بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ بھارتی کپتان...

January 7, 2026 9:57 PM

views 11

امریکہ کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضہ کئے جانے کے بیان کے بعد اسپین اور یوروپی ممالک نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیلئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے

اسپین نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے عوام کیلئے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا ہے کہ ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کا احترام، عالمی امن کیلئے نہایت ضروری ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر، اسپین کے وزیرِ اعظم Pedro Sanchez نے کہا کہ اسپین، جرمنی، فرانس، اٹلی، پولینڈ اور برطانیہ کے ساتھ ملکر، ...

January 7, 2026 9:56 PM

views 13

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے، وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ کے تعاون سے مطلوب مفرور ملزم، امن کو امریکہ سے بھارت واپس لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے، وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ کے تعاون سے مطلوب مفرور ملزم، امن کو امریکہ سے بھارت واپس لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ CBI کے مطابق، دلّی کے ہوائی اڈے پر ہریانہ پولیس کی ایک ٹیم نے امن کو حراست میں لے لیا۔امن عرف امن بھینسوال، ہریانہ پولیس کو قتل، فساد اور مجرمانہ سازش سے ...

January 7, 2026 9:55 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق رُکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر Kabindra Purkayastha کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق رُکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر Kabindra Purkayastha کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ سماجی خدمات کیلئے اُن لگن اور آسام کی ترقی کی خاطر اُن کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جناب Purkayastha نے ریا...

January 7, 2026 9:54 PM

views 8

چھتیس گڑھ میں آج سُکما ضلع میں 26 نکسلیوں نے خود سپردگی کردی۔ 26 میں سے 13 نکسلیوں پر مجموعی طور پر 65 لاکھ روپے کا انعام تھا۔

چھتیس گڑھ میں آج سُکما ضلع میں 26 نکسلیوں نے خود سپردگی کردی۔ 26 میں سے 13 نکسلیوں پر مجموعی طور پر 65 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سُکما کے پولیس سپرنٹنڈنٹ Kiran Chavan نے کہا کہ ان نکسلیوں نے جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔پونا مرگم بازآبادکاری پہل کے تحت سینئر پولیس اور CRPF ا...

January 7, 2026 9:52 PM

views 6

بی جے پی نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو خوش کرنے کی پالیسی کے تحت سومنات مندر کو دوبارہ تعمیر نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نئ

بی جے پی نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو خوش کرنے کی پالیسی کے تحت سومنات مندر کو دوبارہ تعمیر نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نئی دلی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان سدھانشو تری ویدی نے کہا کہ BJP کو نہرو اور اپوزیشن کے سیاسی نظریات ...

January 7, 2026 9:50 PM

views 7

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کای...

January 7, 2026 9:47 PM

views 15

راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے کہا ہے کہ وکست بھارت روزگار گارنٹی آجیویکا مشن گرامین VB-G Ram G ایکٹ دیہی ترقی اور گزربسر کے پائیدار ذرائع کو یقینی بنانے کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔

راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے کہا ہے کہ وکست بھارت روزگار گارنٹی آجیویکا مشن گرامین VB-G Ram G ایکٹ دیہی ترقی اور گزربسر کے پائیدار ذرائع کو یقینی بنانے کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جناب شرما نے کہا کہ اس سے پہلے MGNAREGA اسکیم کے تحت معقول سماجی یا اقتصادی فوائد ...