January 8, 2026 10:05 AM
10
تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات سے قبل پٹّالی مکّل کاچی NDA میں شامل ہوگئی ہے۔
تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات سے قبل Pattali Makkal Katchi، (PMK) نے قومی جمہوری اتحاد NDA میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ AIADMK کے جنرل سکریٹری Edappadi Palaniswani نے، چنئی میں ایک پریس کانفرنس میں PMK کے سربراہ Anbumani Ramadoss کے ہمراہ، چنئی میں ایک پریس کانفرنس میں PMK کی NDA میں شمولیت کا اعلان ...