January 8, 2026 2:51 PM
16
امریکہ نے اقوام متحدہ کے اداروں اور بھارت-فرانس کی قیادت میں قائم بین الاقوامی شمسی اتحاد سمیت 60 سے زیادہ بین الاقوامی تنظیموں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
امریکہ نے اقوام متحدہ کے اداروں اور بھارت-فرانس کی قیادت میں قائم بین الاقوامی شمسی اتحاد سمیت 60 سے زیادہ بین الاقوامی تنظیموں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل ایک میمورنڈم پر دستخط کئے، جس کا عنوان تھا، امریکہ کے مفادات کے منافی بین الاقوامی تنظیموں، کنونشنز اور سمجھوتوں سے ا...