January 8, 2026 9:44 PM

views 9

بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی، UIDAI نے آج آدھار Mascot، یو ڈی اے آئی کا آغاز کیا۔

بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی، UIDAI نے آج آدھار Mascot، یو ڈی اے آئی کا آغاز کیا۔ الیکٹرانک اور معلوماتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا کہ یہ Mascot آدھار سے تعلق رکھنے والی معلومات کو مزید متعلقہ اور عوام دوست بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ وزارت نے مزید کہا کہ یہ Mascot آدھار خدمات کی مواصلات کو ...

January 8, 2026 9:43 PM

views 9

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ مستقبل کیلئے تیار، جوابدہ اور موثر سرکاری انتظامیہ کیلئے مصنوعی ذہانت کو انسانی انٹلیجنس کے ساتھ مربوط کرکے ایک ہائبرڈ ماڈل بنانا اہمیت کا حامل ہوگا۔

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ مستقبل کیلئے تیار، جوابدہ اور موثر سرکاری انتظامیہ کیلئے مصنوعی ذہانت کو انسانی انٹلیجنس کے ساتھ مربوط کرکے ایک ہائبرڈ ماڈل بنانا اہمیت کا حامل ہوگا۔ ’’صلاحیت سازی کیلئے مصنوعی ذہانت: حکمرانی میں تبدیلی کرنے‘‘ سے متعلق نئی دلّ...

January 8, 2026 9:41 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’میڈ اِن انڈیا‘، ’میڈ فار دی ورلڈ‘ کے جذبے کی عکاسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو دنیا کو مصنوعی ذہانت کا ایک منفرد ماڈل پیش کرنا چاہئے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی میں اپنی رہائش گاہ پر بھارتی AI اسٹارٹ اپس کے ساتھ ایک راؤنڈ ٹیبل کی صدارت کی اور اُن سے کہا کہ وہ دنیا کیلئے ایسے بھارتی AI ماڈلز بنائیں، جو Made in India اور Made for the World کے جذبے کی عکاسی کریں۔ وزیر اعظم نے اگلے مہینے بھارت میں ہونے والے India AI Impact ...

January 8, 2026 9:41 PM

views 9

حکومت، سڑک حادثوں کا شکار ہونے والوں کیلئے Cashleesh طبی علاج کی اسکیم کا آغاز کرنے کیلئے تیار ہے

سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی، سڑک حادثوں کے متاثرین کیلئے جلد ہی Cashless طبی علاج کی اسکیم شروع کریں گے۔ جناب گڈکری نے نئی دلّی میں سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور ٹرانسپورٹ ڈیولپمینٹ کائونسل کے درمیان آج ہوئی میٹنگ میں یہ با...

January 8, 2026 9:40 PM

views 10

ای ڈی نے کوئلے کی اسمگلنگ سنڈیکیٹ کے سلسلے میں، غیرقانونی طور پر رقم کی وصولی کی روک تھام کے قانون کے تحت، مغربی بنگال میں تلاشی کی کارروائیاں کی ہیں

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے آج مغربی بنگال اور دلّی میں 10 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ یہ کارروائی کوئلے کی اسمگلنگ کی سنڈیکیٹ کے سلسلے میں ناجائز طور پر پیسے کی وصولی کی روک تھام کے قانون PMLA کے تحت کی گئی ہے۔ ED نے کہا کہ اِس کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ Anup Majee کی قیادت میں کوئ...

January 8, 2026 3:00 PM

views 21

کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں 2026 کے وکست بھارت یَنگ لیڈر مذاکرات ہوں گے۔ مذاکرات کا یہ سلسلہ چار دن جاری رہے گا

کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں 2026 کے وکست بھارت یَنگ لیڈر مذاکرات ہوں گے۔ مذاکرات کا یہ سلسلہ چار دن جاری رہے گا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا کہ ملک بھر کے نوجوان رہنما، وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے وکست بھارت کے موضوع پر اپنے خیالات اور نظریات پیش ک...

January 8, 2026 2:59 PM

views 10

دلّی پولیس نے 548 غیر ملکی باشندوں کی شناخت کی ہے، جو قومی راجدھانی میں پچھلے ایک سال سے جائز ویزا کے بغیر غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے

دلّی پولیس نے 548 غیر ملکی باشندوں کی شناخت کی ہے، جو قومی راجدھانی میں پچھلے ایک سال سے جائز ویزا کے بغیر غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے۔ آؤٹر ڈسٹرکٹ کے پولیس کمشنر سچن شرما نے بتایا کہ ان غیر ملکیوں کو پکڑے جانے کے بعد غیر ملکیوں کے اندراج سے متعلق علاقائی دفتر کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں مل...

January 8, 2026 2:58 PM

views 9

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلعے کے جنگلاتی علاقے میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے سکیورٹی فورسز نے تلاش کی کارروائی شروع کی

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلعے کے جنگلاتی علاقے میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے سکیورٹی فورسز نے آج صبح تلاش کی کارروائی پھر شروع کی، جس میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا۔ جموں کشمیر پولیس کے خصوصی کارروائی گروپ اور دیگر فورسز کی مشترکہ کارروائی Billawar علاقے کے Kahog گاؤں میں کل شام شروع...

January 8, 2026 2:56 PM

views 9

بھارتی فوج اور HDFC بینک نے فوجی اہلکاروں کو بینکنگ خدمات اور ذاتی حادثاتی بیمہ کوریج فراہم کرنے کیلئے اپنے مفاہمت نامے کی مدت میں مزید تین سال کی توسیع کردی ہے

بھارتی فوج اور HDFC بینک نے فوجی اہلکاروں کو بینکنگ خدمات اور ذاتی حادثاتی بیمہ کوریج فراہم کرنے کیلئے اپنے مفاہمت نامے کی مدت میں مزید تین سال کی توسیع کردی ہے۔ اس کا اطلاق اب 2029 تک ہوگا۔ اس مفاہمت نامے کے تحت اگنی ویر اور پنشن یافتگان سمیت موجودہ تمام فوجی اہلکاروں کیلئے ایک کروڑ روپے کا ذاتی حا...

January 8, 2026 2:55 PM

views 8

وہ افراد، جو صنعتی طور پر ڈبہ بند غذائی اشیاء اور مشروبات زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں انہیں کینسر کے زیادہ خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے

وہ افراد، جو صنعتی طور پر ڈبہ بند غذائی اشیاء اور مشروبات زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں اور جن میں کیمیکلز شامل ہوتے ہیں، انہیں کینسر کے زیادہ خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ بات برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والے ایک تحقیقاتی مطالعے میں سامنے آئی ہے۔ محققین کے مطابق عام طور پر استعمال ہونے والے کئی...