January 9, 2026 9:57 AM

views 16

ایران کے، جلا وطن شہزادے رضا پہلوی نے احتجاج کے دوران انٹرنیٹ اور مواصلات کو بند کرنے پر ایران سرکار کی مذمت کی ہے۔

ایران کے، جلا وطن شہزادے رضا پہلوی نے احتجاج کے دوران انٹرنیٹ اور مواصلات کو بند کرنے پر ایران سرکار کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے سبھی یوروپی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے عوام کی حمایت کرنے اور وہاں کی سرکار کو ذمہ دار ٹھہرانے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کا ساتھ دیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب...

January 9, 2026 9:56 AM

views 11

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے بھارت کے دورے پر آئیں گے۔

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ نئی دلّی میں اگلے مہینے کی 19 تاریخ کو AI Impact Summit شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس AI Action Summit میں اس کا اعلان کیا تھا۔ Global South میں یہ پہلا Global AI Summit ہوگا۔×

January 9, 2026 9:55 AM

views 16

کرکٹ میں، خواتین کا پریمئر لیگ ٹورنامنٹ آج شام Navi ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ پہلے میچ میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

خواتین پریمیرلیگ 2026 کا چوتھا سیزن آج سے شروع ہورہا ہے۔ نوی ممبئی میں ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں افتتاحی میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھ سات بجے شروع ہوگا اور میچ سے پہلے ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ِاس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا۔ کئی Celebrit...

January 9, 2026 9:48 AM

views 17

بیڈمنٹن میں، آج کوالالمپور میں ملیشیاء اوپن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں، بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ تیسرے نمبر کی جاپان کی کھلاڑی Akane Yamaguchi سے ہوگا۔ سندھو نے، پری کوارٹر فائنل میں آٹھویں نمبر کی کھلاڑی جاپان کی Tomoko Miyazaki کو 21-8 اور 21-13 سے ہرا دیا۔

بیڈمنٹن میں، آج کوالالمپور میں ملیشیاء اوپن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں، بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ تیسرے نمبر کی جاپان کی کھلاڑی Akane Yamaguchi سے ہوگا۔ سندھو نے، پری کوارٹر فائنل میں آٹھویں نمبر کی کھلاڑی جاپان کی Tomoko Miyazaki کو 21-8 اور 21-13 سے ہرا دیا۔ اِدھر مردوں کے ڈبل...

January 8, 2026 9:55 PM

views 11

آسٹریلیا نے سڈنی میں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں، انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر، چار-ایک سے Ashes سیریز جیت لی ہے

آسٹریلیا نے آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے ہراکر Ashes Series 4-1 سے جیت لی ہے۔ پانچویں دِن، آسڑیلیا نے انگلینڈ کو 342 رنز پر آل آؤٹ کر دیا اور پھر 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا اور 161 رنز بنا کر پانچ وکٹ سے سیریز جیت لی۔

January 8, 2026 9:53 PM

views 12

جرمنی کے صدر Frank-Walter Stinmeier نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی خارجہ پالیسی کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔

جرمنی کے صدر Frank-Walter Stinmeier نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی خارجہ پالیسی کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔ جناب Stinmeier نے کہا کہ عالمی جمہوریت پر ایسا حملہ کیا جارہا ہے جو اِس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔ ماہرین کے مطابق یہ بیان، وینیزوئیلا کے صدر نکولس مدورو کو عہدے سے ہٹانے جیسی حالیہ کارروائیوں ک...

January 8, 2026 9:52 PM

views 34

اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل چوتھے دن گراوٹ کا رجحان رہا۔ BSE سینسیکس 740 پوائنٹ جبکہ نفٹی 264 پوائنٹ کم ہوکر بند ہوا

گھریلو بازار میں منفی رجحان لگاتار چوتھے دن بھی جاری رہا اور گھریلو اشاریے سینسیکس اور نفٹی، دونوں نے ایک فیصد گراوٹ کے ساتھ بند ہوکر مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سینسیکس، 780 پوائنٹس گر کر 84 ہزار 181 پر، جبکہ نفٹی، 264 پوائنٹس کی گراوٹ کے بعد 25 ہزار 877 پر بند ہوا۔ دونوں اشاریے کمزور رجحان پر...

January 8, 2026 9:50 PM

views 10

جے پور میں اس مہینے کی 15 تاریخ کو ایک وسیع آرمی ڈے پریڈ منعقد کی جائے گی۔

جے پور میں اس مہینے کی 15 تاریخ کو ایک وسیع آرمی ڈے پریڈ منعقد کی جائے گی۔ 78ویں آرمی ڈے تقریبات کے حصے کے طور پر جے پور کے بھوانی نکیتن ایجوکیشن کمیٹی کیمپس میں آج چار روزہ ’’اپنی فوج کو جانئے‘‘ نمائش شروع ہوئی۔ اس نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے کیا۔ انھوں نے فوج کے ذریعے نمائش کیلئ...

January 8, 2026 9:48 PM

views 6

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کای...

January 8, 2026 9:46 PM

views 6

سماجی انصاف اور بااختیار بنائے جانے کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے کہا ہے کہ معزور افراد کو بااختیار بنانا، سال 2047 تک ملک کی وکست بھارت بنانے کی راہ میں بے حد اہم قدم ہوگا۔

سماجی انصاف اور بااختیار بنائے جانے کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے کہا ہے کہ معزور افراد کو بااختیار بنانا، سال 2047 تک ملک کی وکست بھارت بنانے کی راہ میں بے حد اہم قدم ہوگا۔ وزیر موصوف نے نئی دلّی میں معزور افراد سے متعلق سینٹرل ایڈوائزری بورڈ کی 8 ویں میٹنگ کی آج صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈ...