January 9, 2026 2:43 PM
11
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دورِ حاضر کے عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں بھارت فرانس شراکت داری پر بات چیت کیلئے فرانس کے صدر ایمانوئل میخاں سے ملاقات کی ہے
وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میخاں سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دورِ حاضر کے عالمی واقعات و حالات اور دفاعی شراکت داری سے متعلق مثبت جذبات پر اُن کے نظریات کی گہری ستائش کی۔ وزیر خارجہ نے فرانس کی، سفیروں کی کانفرنس سے بھی خطاب کیا جہ...