January 9, 2026 2:51 PM

views 5

وزیراعظم نریندر مودی نے Pravasi بھارتیہ دِوس کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے Pravasi بھارتیہ دِوس کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بیرونِ ملک بھارتی برادری، بھارت اور دنیا کے درمیان ایک مضبوط رابطہ ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ بیرونِ ملک رہ رہے ہیں، وہ جہاں بھی کہیں گئے، انھوں نے اپنی جڑوں سے وابستہ رہتے...

January 9, 2026 2:50 PM

views 7

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج نئی دلّی میں، ریلوے کے 100 اہلکاروں کو 70 ویں اَتی وِششٹ ریل سیوا پرُسکار 2025 سے سرفراز کریں گے

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج نئی دلّی میں، ریلوے کے 100 اہلکاروں کو 70 ویں اَتی وِششٹ ریل سیوا پرُسکار 2025 سے سرفراز کریں گے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریلوے Zones کو شیلڈ پیش کریں گے۔ یہ ایوارڈ بھارتی ریلویز کیلئے گرانقدر خدمات کے صلے میں دیے جا رہے ہیں۔ اس تقریب میں ریلوے کے وزرائے م...

January 9, 2026 2:49 PM

views 15

مہاراشٹر میں 29 بلدیاتی اداروں کے لیے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے

مہاراشٹر میں 29 بلدیاتی اداروں کے لیے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ امیدوار اور سیاسی پارٹیاں، ووٹروں تک پہنچنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور ڈجیٹل ٹولز کا استعمال کر رہی ہیں۔ چناؤ مہم کے دوران روایتی عوامی جلسوں، ریلیوں اور پَدیاترا کے علاوہ مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سائنس کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ ووٹروں...

January 9, 2026 2:49 PM

views 7

دلّی پولیس نے پرانی دلّی میں انہدامی کارروائی کے دوران ترکمان گیٹ علاقے میں پتھراؤ کے واقعے کے سلسلے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کیا ہے

دلّی پولیس نے پرانی دلّی میں انہدامی کارروائی کے دوران ترکمان گیٹ علاقے میں پتھراؤ کے واقعے کے سلسلے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ دلّی پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اِس کیس میں اب تک گرفتار کیے گئے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ اِدھر آج جمعے کی نماز کے مد نظر علاقے میں اور اُس کے اطراف بھی سک...

January 9, 2026 2:48 PM

views 8

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے بھارت کے دورے پر آئیں گے

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ وہ اگلے مہینے بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ نئی دلّی میں اگلے مہینے کی 19 تاریخ کو AI Impact Summit  شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس     AI Action Summit میں اس کا اعلان کیا تھا۔ Global South میں یہ پہلا Global AI Summit ہوگا۔ اس سے پہلے وزیر خارجہ...

January 9, 2026 2:47 PM

views 6

اقوامِ متحدہ نے بھارت کی GDP کی ترقی کے بارے میں اندازہ پیش کیا ہے کہ یہ مستحکم گھریلو مانگ کے سبب رواں مالی سال میں چھ اعشاریہ چھ فیصد رہے گی

بھارت کی مجموعی گھریلو پیدوار GDP کے بارے میں اندازہ لگایا ہے کہ یہ اس سال کے دوران چھ اعشاریہ چھ فیصد اور اگلے سال چھ اعشاریہ سات فیصد ترقی کرے گی، جسے مستحکم کھپت اور مضبوط سرکاری سرمایہ کاری کی مدد حاصل رہے گی۔ عالمی اقتصادی صورتحال اور 2026 کے منظر نامے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ٹیکس اصلاحات اور م...

January 9, 2026 2:47 PM

views 16

ایران نے انٹرنیٹ پر ملک گیر سطح پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے کیونکہ حکومت مخالف مظاہروں کا آج 13واں دن ہے اور یہ مظاہرے سبھی 31 صوبوں میں کیے جانے لگے ہیں

ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کے 13 ویں دن میں داخل ہونے کے ساتھ ہی حکومت نے تقریباً ملک گیر انٹرنیٹ پابندی نافذ کردی ہے۔ یہ مظاہرے اب ایران کے سبھی 31 صوبوں میں پھیل گئے ہیں۔ انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والے ادارے NetBlocks کے مطابق، 8 جنوری کی شام سے 9 جنوری کی صبح تک ملک بھر میں انٹرنیٹ کنکٹی وٹی میں ش...

January 9, 2026 2:45 PM

views 11

بھارت کی، مایہئ ناز بیڈمنٹن کھلاڑی پی۔وی۔سِندھو کوالالامپور میں ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنلز میں داخل ہوگئی ہیں

بھارت کی سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کوالالمپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر وَن تھاؤسینڈ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سندھو نے پہلا گیم اکیس-گیارہ سے اُس وقت جیت لیا، جب جاپان کی اُن کی حریف عالمی نمبر تین کھلاڑی Akane Yamaguchi بارہ منٹ کے کھیل کے بعد میدان سے ہٹ گئیں۔ 2021 میں انڈو...

January 9, 2026 2:44 PM

views 6

وزیر داخلہ امت شاہ نے دہشت گردی کے واقعات کی تحقیقات کے دوران اعداد و شمار فراہم کرنے کا، IED ڈیٹا مینجمنٹ کے ایک قومی پروگرام کا آغاز کیا ہے

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج IED ڈیٹا مینجمنٹ کے ایک قومی نظام NIDMS کا ورچوئل وسیلے سے آغاز کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ NIDMS، ATS یونٹوں، پولیس اور CAPS کو ملک میں آن لائن ڈیٹا کو وسیع طور پر استعمال کرنے کا اہل بنائے گا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ نظام ایک دو طرفہ ...

January 9, 2026 2:43 PM

views 10

دلّی عدالت نے ریلوے زمین کے بدلے ملازمت بدعنوانی کیس نے، RJD صدر لالو پرساد یادو اور اُن کے کنبے کے ارکان کے خلاف الزامات طے کئے ہیں

راشٹریہ جنتا دل کے، RDJ کے صدر لالو پرساد یادو اور اُن کے کنبے کے ارکان کو ایک اور دھچکا پہنچا ہے۔ آج دلی کی ایک عدالت میں ریلوے زمین کے بدلے ملازمت کے، بدعنوانی کیس میں اِن لوگوں کے خلاف الزامات طے کئے ہیں۔ اِس کیس کی تحقیقات تفتیش کا مرکزی بیورو کر رہا ہے۔ راؤز ایونیو عدالت نے ایک حکم جاری کیا ہے ...