January 10, 2026 9:24 AM

views 13

بیڈمنٹن میں، کولالامپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنل میں آج اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالامپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنل میں آج اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔ سندھو اپنی حریف جاپانی کھلاڑی Akane Yamaguchi کے چوٹ لگنے کے سبب کھیل سے دست بردار ہونے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ اِس دوران، بھارت کے...

January 10, 2026 9:21 AM

views 12

سکم، موسم سرما کے اسپورٹ کے طور پر ICE ہاکی متعارف کرانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔

سکم، موسم سرما کے اسپورٹ کے طور پر ICE ہاکی متعارف کرانے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ مشرقی سکم کی Gnathang وادی میں ایک فوری ICE Rink بنانے کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ اگلے موسم سرما تک اِس سہولت کے آغاز کیے جانے کا امکان ہے۔ Gangtok ضلعے کے کلکٹر Tushar G Nikhare اور سکم کی کوپیمائی سے متعلق ایسوسی ایشن کے صد...

January 9, 2026 10:07 PM

views 15

خواتین کرکٹ میں Womens پریمیر لیگ کا چوتھا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ نوی ممبئی میں رائل چیلنجرس بینگلورو اور دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس سے درمیان پہلا میچ جاری ہے

خواتین کرکٹ میں Womens پریمیر لیگ WPL-2026 کا چوتھا سیزن آج سے شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں رائل چیلنجرس بینگلورو کا مقابلہ دفاعی چمپئن ممبئی سے ہو رہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے جیت کیلئے 155 رن کا نشانہ رکھا۔ یہ میچ نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل ...

January 9, 2026 10:06 PM

views 10

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کای...

January 9, 2026 10:05 PM

views 9

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے آج سانبا ضلعے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد تلاشی کی مہم شروع کی۔

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے آج سانبا ضلعے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد تلاشی کی مہم شروع کی۔ مقامی لوگوں نے Katli علاقے میں ایک مشتبہ شخص کو ہتھیار کے ساتھ دیکھا، جس کے بعد SOG، پولیس اور CRPF کی ایک مشترکہ ٹیم نے کارروائی کی۔ اس کے علاوہ، جموں کے مضافات میں Sidhra کے جنگلاتی علاقوں...

January 9, 2026 10:02 PM

views 9

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دفاع کا شعبہ، دفاعی ساز و سامان کی پیداوار میں خود کفیل بننے کی جانب گامزن ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دفاع کا شعبہ، دفاعی ساز و سامان کی پیداوار میں خود کفیل بننے کی جانب گامزن ہے۔ جناب سنگھ آج اترپردیش میں اپنے پارلیمانی حلقے لکھنؤ کے سروجنی نگر علاقے میں ایک الیکٹرک وہیکل فیکٹری کے افتتاح کے بعد اظہارِ خیال کررہے تھے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی...

January 9, 2026 10:01 PM

views 12

طوفان Goretti کی وجہ سے شمالی فرانس اور جنوبی انگلینڈ کے ہزاروں گھروں اور کاروباری اداروں میں آج صبح بجلی گُل ہوگئی جس سے رہائشیوں کو بڑے پیمانے پر سفری تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ ا

طوفان Goretti کی وجہ سے شمالی فرانس اور جنوبی انگلینڈ کے ہزاروں گھروں اور کاروباری اداروں میں آج صبح بجلی گُل ہوگئی جس سے رہائشیوں کو بڑے پیمانے پر سفری تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طوفان کی وجہ سے بحیرۂ اوقیانوس خطے کو تیز ہوائوں کے ساتھ ساتھ بارش اور برفباری کا سامنا ہے۔

January 9, 2026 9:59 PM

views 13

حلب کے بعض علاقوں میں شامی حکومت کی افواج اور کرد قیادت والی Syrian ڈیموکریٹک فورسز SDF کے درمیان کئی دنوں کی شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

حلب کے بعض علاقوں میں شامی حکومت کی افواج اور کرد قیادت والی Syrian ڈیموکریٹک فورسز SDF کے درمیان کئی دنوں کی شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شام کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ جنگ بندی آج سے نافذ ہوگئی ہے۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت، SDF سے وابستہ جنگجو صرف ہلکے ذاتی ہتھیاروں کے ساتھ ع...

January 9, 2026 9:58 PM

views 8

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آج غزہ سٹی کے علاقے سے ملی ٹینٹوں کی جانب سے ناکام راکٹ حملے کے جواب میں جنوبی اور شمالی غزہ میں حماس کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آج غزہ سٹی کے علاقے سے ملی ٹینٹوں کی جانب سے ناکام راکٹ حملے کے جواب میں جنوبی اور شمالی غزہ میں حماس کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان مرحلہ وار طریقے سے جنگ بندی اپنے ابتدائی مرحل...

January 9, 2026 9:57 PM

views 13

آج ہماچل پردیش کے سِرمور ضلع کے دور دراز علاقے میں ہری پور دھر کے قریب ایک نجی بس حادثے میں12 افراد ہلاک جبکہ 33 دیگر زخمی ہو گئے۔

آج ہماچل پردیش کے سِرمور ضلع کے دور دراز علاقے میں ہری پور دھر کے قریب ایک نجی بس حادثے میں12 افراد ہلاک جبکہ 33 دیگر زخمی ہو گئے۔ بس سولان سے ہری پور دھر کی جانب جاری تھے۔ بس میں کل 45 مسافر سوار تھے، جس میں سے 12 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 33 دیگر شدید زخمی ہیں۔ یہ حادثہ سڑک پر پانی کے جما...