January 10, 2026 9:41 AM

views 13

خواتین کے پریمئر لیگ کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بنگلورو نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈیئنس کو پہلے میچ میں تین وکٹ سے شکست دے دی۔

خواتین کے پریمئر لیگ کرکٹ میں، کل رات نوی ممبئی میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈیئنس کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ ممبئی انڈیئنس نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رن بنائے۔ جواب میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے جیت حاصل کرتے ہوئے مقررہ اوورس میں 7 وکٹ کے ن...

January 10, 2026 9:40 AM

views 10

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 13 فروری کو مکمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ 9 مارچ کو شروع ہوگا۔ جناب رجیجو نے کہا کہ یہ مفید...

January 10, 2026 9:38 AM

views 13

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلویز عالمی پیمانے پر قابل قدر حیثیت کا حامل ہے اور بھارت کے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلویز عالمی پیمانے پر قابل قدر حیثیت کا حامل ہے اور بھارت کے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔ جناب ویشنو کل نئی دلی میں 70ویں اتی وششٹ ریل سیوا پرسکار 2025 دئے جانے کی تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ یہ اعزازات ری...

January 10, 2026 9:37 AM

views 8

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، 2047 تک وِکست بھارت بننے کے اپنے سفر کی جانب گامزن ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، 2047 تک وِکست بھارت بننے کے اپنے سفر کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک نے ایک ترقی یافتہ، خود کفیل اور پُر اعتماد بھارت کی تعمیر کا ایک پُر عزم اور قابلِ حصول نشانہ مقرر کیا  ہوا ہے۔ جناب رادھا کرشنن کَل پ...

January 10, 2026 9:36 AM

views 18

وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اِس سال 31 مارچ سے نشیلی اشیاء کی روک تھام کی اجتماعی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اِس سال 31 مارچ سے نشیلی اشیاء کی روک تھام کی اجتماعی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی۔ اِس تین سالہ مہم کا مقصد ملک کو نشیلی اشیاء سے پاک کرنا ہے۔ جناب شاہ نے یہ اعلان کل نئی دلّی میں نارکو تال میل مرکز NCORD کی، نویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں ن...

January 10, 2026 9:34 AM

views 8

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں 63 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں 63 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی ہے۔ ان میں سے 36 ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 19 لاکھ 50 ہزار روپے کا انعام تھا۔ ماؤنوازوں نے پولیس سپرنٹینڈنٹ گورو رائے کے سامنے خود سپردگی کی۔ سحافیوں سے بات کرتے ہوئے جناب رائے نے کہا کہ خود سپردگی کرنے والے ماؤنوازوں میں 18 خو...

January 10, 2026 9:33 AM

views 16

ہماچل پردیش کے سِرمور ضلعے میں ایک بس کھائی میں جا گری۔ اِس حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہماچل پردیش کے سرمور ضلعے کے ہری پور دھر کے قریب کَل ایک پرائیویٹ بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ یہ بس سولن سے ہری پور دھر جارہی تھی۔ زخمیوں کو علاج کیلئے IGMC شملہ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سُکھوِندر سنگھ سکھو نے سِرمور ضلع انتظامیہ کو مہلوکین کے کنبوں کو ہر ممکن مد...

January 10, 2026 9:28 AM

views 17

53 واں کتاب میلہ، نئی دلّی ورلڈ بُک فیئر 2026 قومی راجدھانی کے بھارت منڈپم میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔

53 واں کتاب میلہ، نئی دلّی ورلڈ بُک فیئر 2026 قومی راجدھانی کے بھارت منڈپم میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس کتاب میلے میں بھارت اور دنیا بھر سے پبلشرز، مصنفین، کتابوں کے شائقین اور ثقافت سے جڑی اہم شخصیات کو یکجا ہونے کا موقع فراہم ہوتا ہے۔ اِس 9 روزہ کتاب میلے میں 35 سے زیادہ ممالک کے ایک ہزار سے زیادہ...

January 10, 2026 9:27 AM

views 9

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم PRAGATI نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اس کا آغاز کیا تھا اور اُس وقت سے PRAGATI پلیٹ فارم نے وزیر اعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کایا...

January 10, 2026 9:26 AM

views 11

پورے ایران میں، بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بے چینی کے دوران ابھی تک 62 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایران میں، حکومت مخالف مظاہرے، شہروں اور ملک کے خطّوں سے قطع نظر، سبھی 31 صوبوں میں کیے جانے لگے ہیں، جس کی وجہ سے 2022 میں پیدا ہونے والی بے چینی کے بعد سے اب تک، اسلامی جمہوریہ کو یہ سب سے بڑا چیلنج پیش آگیا ہے۔ مغربی ایشیاء کے اس ملک میں، ملک گیر مظاہرے کیے  جا رہے ہیں، جن میں اقتصادی بحران کی وج...