January 10, 2026 3:05 PM
13
عالمی رہنماؤں نے ایران میں ملک گیر پیمانے پر جاری مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر ایران کی مذمت کی ہے۔
عالمی رہنماؤں نے ایران میں ملک گیر پیمانے پر جاری مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر ایران کی مذمت کی ہے۔ آسٹریلیا، کینیڈا اور یوروپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں اس کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے عوام کی طرف سے بہادری کا مظاہرہ کرنے کی ستائش کی۔ مشترکہ بیان میں اِن وزرائے خارجہ نے ایر...