January 11, 2026 9:30 AM
14
قومی راجدھانی کے بھارت منڈپم میں کتابوں کا 53واں عالمی میلے کا آغاز ہو گیا ہے، جو 9 دن تک جاری رہے گا۔
قومی راجدھانی کے بھارت منڈپم میں کتابوں کا 53واں عالمی میلے کا آغاز ہو گیا ہے، جو 9 دن تک جاری رہے گا۔ اس کتاب میلے بھارت اور دنیا بھر سے پبلشرز، مصنفین، کتابوں کے شائقین اور ثقافت سے متعلق ممتاز شخصیات کو یکجا ہونے کا موقع فراہم ہوتا ہے۔ اِس 9 روزہ کتاب میلے میں 35 سے زیادہ ممالک کے ایک ہ...