July 29, 2025 2:45 PM July 29, 2025 2:45 PM

views 8

آج شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاکہ دنیا بھر میں اُن کے تحفظ کی کوششوں کے تئیں بیداری میں اضافہ کیا جاسکے

آج دنیا بھر میں شیروں کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ہر سال 29 جولائی کو دنیا بھر میں شیروں کے قدرتی مسکن (رہائش گاہوں) کو محفوظ بنانے اور عوام میں تحفظ کی کوششوں کے لیے شعور کو اجاگر کرنے کے مقصد سے بنایا جاتا ہے۔ شیروں کے عالمی دن کے موقع پر ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپی...

July 29, 2025 2:44 PM July 29, 2025 2:44 PM

views 9

امریکہ میں نیو یورک پولیس محکمے کے ایک افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور کئی دیگر تب زخمی ہوگئے، جب ایک مسلح شخص نے کَل Manhattan دفتر کی ایک عمارت کے اندر گولی چلا دی۔

امریکہ میں نیو یورک پولیس محکمے کے ایک افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور کئی دیگر تب زخمی ہوگئے، جب ایک مسلح شخص نے کَل Manhattan دفتر کی ایک عمارت کے اندر گولی چلا دی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بعد میں 27 سالہ مشتبہ شخص، جس کی شناخت Shane Tamura کے طور پر ہوئی ہے، کثیر منزلہ عمارت کی 33 ویں منزل پر خود کو گولی...

July 29, 2025 2:43 PM July 29, 2025 2:43 PM

views 16

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر کَل طے پائے گئے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر کَل طے پائے گئے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس نے کہا کہ پانچ دن کی لڑائی روکنے کیلئے کئے گئے معاہدے کے باوجود جھڑپیں جاری ہیں۔ Royal تھائی آرمی کے ترجمان میجر جنرل Winthai Suvaree نے کہا کہ کمبوڈیا نے رات کے وقت تھائی علاقوں میں متعدد جگہوں پر حم...

July 29, 2025 2:42 PM July 29, 2025 2:42 PM

views 6

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں اعلان کیا ہے کہ سری نگر کے اضلاع میں آپریشن مہادیو کے تحت پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے

آج لوک سبھا میں آپریشن سندور پر پھر سے خصوصی بحث شروع ہوئی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا کہ آپریشن مہا دیو کے دوران کَل بھارتی فوج، CRPF اور جموں و کشمیر پولیس کے جوانوں نے، اُن تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جو پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہشت گرد...

July 29, 2025 2:40 PM July 29, 2025 2:40 PM

views 6

مختلف امور پر اپوزیشن کے شور شرابے کے تناظر میں راجیہ سبھا کی کارروائی دن میں 2 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی

ایوان میں اپوزیشن کے شور و غل کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی دن میں دو بجے تک ملتوی کردی گئی۔ آج جیسے ہی ایوان کی کارروائی ہوئی، نائب چیئرمین ہری ونش نے وقفہئ صفر کی کارروائی چلانے کی کوشش کی لیکن اپوزیشن ممبروں نے ہنگامہ شروع کردیا۔ وہ مختلف معاملات پر بحث کی مانگ کررہے تھے، جن میں بہار میں چناؤ ...

July 29, 2025 2:39 PM July 29, 2025 2:39 PM

views 3

ڈی آر ڈی او نے اوڈیشہ کے ساحل پر Pralay میزائل کی لگاتار 2 کامیاب پروازوں کے تجربے کیے ہیں

دفاعی تحقیق اور ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے اِس مہینے کی 28 اور 29 تاریخ کو اڈیشہ میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے Pralay میزائل کے یکے بعد دیگرے دو کامیاب تجربے کئے۔ اِن میزائلوں نے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ دوری تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو پورا کیا۔ یہ میزائل دفاعی تحقیق اور ترقی سے متعل...

July 29, 2025 9:57 AM July 29, 2025 9:57 AM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث کے دوران وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی تقریروں کی تعریف کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث کے دوران وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی تقریروں کی تعریف کی ہے۔ سلسلے وار سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے اُن کی تقریروں کو شاندار اور بصیرت افروز قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر جے شنکر نے اپنی تقریر کے دوران...

July 29, 2025 9:55 AM July 29, 2025 9:55 AM

views 22

قومی تعلیمی پالیسی NEP 2020 کے آج پانچ سال پورے ہو رہے ہیں۔

قومی تعلیمی پالیسی NEP 2020 کے آج پانچ سال پورے ہو رہے ہیں۔ قومی تعلیمی پالیسی کے آغاز نے بھارت کے اسکولوں کو ایسی جگہوں میں تبدیل کرنے کے لیے ایک پرعزم منصوبہ پیش کیا جہاں سیکھنے کا عمل اب نصابی کتابوں، نمبرات یا یادداشت تک محدود نہیں ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران، اِس...

July 29, 2025 9:54 AM July 29, 2025 9:54 AM

views 1

بہار میں، آج ویشالی ضلع کے ویشالی گڑھ میں، نو تعمیر شدہ Buddha Samyak درشن میوزیم اور یادگاری اِستوپ کا افتتاح کیا جائے گا۔

بہار میں، آج ویشالی ضلع کے ویشالی گڑھ میں، نو تعمیر شدہ Buddha Samyak درشن میوزیم اور یادگاری اِستوپ کا افتتاح کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار اس یادگار کا افتتاح کریں گے۔چین، جاپان، سری لنکا، تھائی لینڈ، نیپال، تبت، میانما، بھوٹان، ویتنام، کمبوڈیا، منگولیا، لاؤس، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا سمیت 15 مل...

July 29, 2025 9:52 AM July 29, 2025 9:52 AM

views 5

جموں وکشمیر میں، امرناتھ یاتریوں کا 27 واں جتھا آج  صبح سویرے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کے بیچ کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوگیا۔

جموں وکشمیر میں، امرناتھ یاتریوں کا 27 واں جتھا آج  صبح سویرے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کے بیچ کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوگیا۔ کُل ایک ہزار 490 یاتری 61 گاڑیوں میں سوار ہوکر بھگوتی نگر یاتری نِواس بیس کیمپ سے روانہ ہوئے، یاتریوں کے اس جتھے میں ایک ہزار 262 مرد، 186 خواتین اور 42 سادھو اور سادھویاں شامل...