December 12, 2024 9:42 PM
بھارت کے گرینڈ ماسٹر Dommaraju گوکیش نے سب سے کم عمر میں شطرنج کے عالمی چمپئن بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اُن کی اِس حصولیابی میں ستائش کی ہے
بھارتی گرینڈ ماسٹر Dommaraju Gukesh دنیا کے سب سے نوجوان شطرنج چمپئن بن گئے ہیں۔ گوکیش نے سنگاپور میں FIDE عالمی شطرنج چمپئن شپ کے 14ویں اور آخری میچ میں چین کے Ding Liren کو شکست دے ...