July 30, 2025 2:46 PM July 30, 2025 2:46 PM
8
اِسرو اور ناسا کے مشترکہ سیارچے NISAR کو آج شام سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم آج ناسا-اِسرو Synthetic Aperture Radar (NISAR) سیارچے کو خلاء میں بھیجے گی، جو زمین کا مشاہدہ کرے گا۔ اِسے سری ہری کوٹہ میں ستیش دھون خلائی مرکز سے شام 5 بجکر 40 منٹ پر، GSLV-F16 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا، جس کے لیے کل دوپہر 2 بجکر 10 منٹ پر الٹی گنتی شروع کی ...